27/05/2026
مرکزی جامع مسجد ابو ہریرہ کی جانب سے عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارکباد 🌙🐐
💖 تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَال، وَتَقَبَّلَ اللّٰهُ قُرْبَانِيَكُمْ وَعِبَادَاتِكُمْ 💖
🤲 اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، نمازوں، دعاؤں، صدقات اور تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہمیں حضرت ابراہیمؑ و اسماعیلؑ جیسی کامل اطاعت و اخلاص نصیب فرمائے۔
💐 عید الاضحیٰ کا یہ مبارک دن آپ کے لیے رحمت، برکت، خوشیوں، سکون اور باہمی محبت کا پیغام لے کر آئے، اور اللہ تعالیٰ آپ کے گھروں کو خیر و عافیت سے بھر دے۔
🌙 جَعَلَ اللّٰهُ أَعْيَادَكُمْ سَعِيدَةً وَأَيَّامَكُمْ مُبَارَكَةً 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشحالی، ایمان کی سلامتی اور دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمــــــــــــــــین 🤍
Eid-ul-Adha Mubarak!
May Allah accept your Qurbani, عبادات and bless your life with peace, happiness & endless barakah.
📍 مرکزی جامع مسجد ابو ہریرہ
ککڑھٹہ روڈ، کبیر والا، ضلع خانیوال
Markazi Jama Masjid Abu Huraira kabirwala