04/10/2026
تنظیم نو حلقہ کارکنان لاءاینڈ شریعہ ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف سوات
کارکنان نے کثرت رائے سے سلیمان فضل بھائی کو ناظم حلقہ منتخب کیا۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
ناظم ضلع سوات برادر سید طلحہ اصغر نے خصوصی شرکت کی ۔۔
معتمد جامعہ برادر شاہد بھی موجود تھے