IJT District Swat

IJT District Swat Islami Jamiat Talba Swat

26/05/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر کا عید الاضحیٰ کے موقع پر کارکنانِ جمعیت کے نام خصوصی پیغام۔

26/05/2026

تکبرات تشریق
اللهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ

آغاز: 26 مئی (بعد نمازِ فجر) - اختتام: 30 مئی (بعد نمازِ عصر)

اجتماع زمہ داران UVAS Swat  یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز سواتناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّ...
23/05/2026

اجتماع زمہ داران UVAS Swat یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز سوات

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّٰہ راہی نے خصوصی شرکت کی

22/05/2026

یہ احرام جو آپ باندھتے ہیں۔۔۔
از سید ابوالاعلیٰ مودودی رح

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّٰہ راہی نے وفد کے ہمراہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کبل کی نئے تعینات ہو...
20/05/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّٰہ راہی نے وفد کے ہمراہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کبل کی نئے تعینات ہونے والے پرنسپل محترم شوکت علی خان صاحب سے ملاقات کی، چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور تحفہ پیش کیا۔۔
ملاقات میں پرنسپل صاحب کو جمعیت کی مثبت سرگرمیوں سے آگاہ کیا، انہوں نے وفد کا شکریہ ادا کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کی۔

درس قرآن و کولڈرنکس پارٹی حلقہ رفاقت مسلم آباد مدرس:انعام الرحمٰن صاحب ناظم حلقہ برادر مسعود عبد اللّٰہ بھی موجود ہے۔۔۔ ...
18/05/2026

درس قرآن و کولڈرنکس پارٹی حلقہ رفاقت مسلم آباد
مدرس:انعام الرحمٰن صاحب

ناظم حلقہ برادر مسعود عبد اللّٰہ بھی موجود ہے۔۔۔

17/05/2026

ماہانہ اجتماع امیدواران و اسٹڈی سرکل || اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات


⁨ ماہانہ اجلاس سرکلز ناظمین و نگرانان شعبہ جات || اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل کا ماہانہ اجلا...
15/05/2026

⁨ ماہانہ اجلاس سرکلز ناظمین و نگرانان شعبہ جات || اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل کا ماہانہ اجلاس برائے سرکلز ناظمین و نگرانان شعبہ جات ناظم تحصیل برادر ضیافت اللّٰہ راہی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں
گزشتہ ماہ جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لئے منصوبہ بندی کی گئی۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات برادر سید طلحہ آصغر نے خصوصی شرکت کی۔۔

IJTTehsilKabal⁩

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّٰہ راہی کبل چوک میں جی آئی (تحصیل کبل سوات) کے زیر اہتمام   ممبر شپ ڈرا...
12/05/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل کبل برادر ضیافت اللّٰہ راہی کبل چوک میں جی آئی (تحصیل کبل سوات) کے زیر اہتمام ممبر شپ ڈرائیو کیمپ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سواتماہانہ اجتماع امیدواران و اسٹڈی سرکل || اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات کنڈکٹر: برادرم حمزہ رشید، م...
11/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات
ماہانہ اجتماع امیدواران و اسٹڈی سرکل || اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات
کنڈکٹر: برادرم حمزہ رشید، معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ملاکنڈ ریجن

ناظم ضلع برادر سید طلحہ آصغر بھی موجود ہے۔۔

Address

Kabbal

Telephone

+923441573683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IJT District Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to IJT District Swat:

Share