24/08/2026
دنیا کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے
آج ہے، کل نہیں...
مگر اللہ کی محبت؟
وہ آبِ حیات ہے 💧
جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔
اللہ ہم سب کے دلوں میں اپنی محبت ڈال دے۔ آمین 🤲
اس پیغام کو آگے شیئر کر دیں۔ شاید کسی کا دل بدل جائے۔