Hussainia Syed Akbar Rizvi

Hussainia Syed Akbar Rizvi عزاداری امام حسین ع کی ترویج ، مجالس، ماتم، ذاکرین اور علماء کرام کو پلیٹ فارم مہیا کرنا حسینیہ سید اکبر رضوی کے قیام کا مقصد ہے.

Kumail bin Ziad said "when I lost Imam Ali ibn e Abi Taleb, I lost all the secrets of Allah on earth" 💔
22/03/2025

Kumail bin Ziad said "when I lost Imam Ali ibn e Abi Taleb, I lost all the secrets of Allah on earth" 💔

‎ولادتِ صادقین (ع)  ولی و وارث صدقِ صدیقۃ طاہرہ (س) ابولقاسم محمد ابن عبداللہ المصطفیٰ (ص) و ابو عبداللہ جعفر (ع) ابن مح...
21/09/2024

‎ولادتِ صادقین (ع) ولی و وارث صدقِ صدیقۃ طاہرہ (س) ابولقاسم محمد ابن عبداللہ المصطفیٰ (ص) و ابو عبداللہ جعفر (ع) ابن محمد الصادق (ع) مبارک ہو

💔
09/07/2024

💔

لبیک یا حسین ع
07/07/2024

لبیک یا حسین ع

07/07/2024

کربلاے معلی میں آج جولائی 7 شب 8 بجے پرچم کشائی کی جاے گی۔
لبیک یا حسین ع

#محرم1446

06/07/2024

قدیمی علم کشائی - کھارادر - کراچی، پاکستان

اونچا رہے اپنا علم 💔😢

*🏴 امام حسین ع پر گریہ    *🔷 رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:*  *يَا فَاطِمَةُ كُلُّ عَيْنٍ بَاكِيَةٌ يَوْمَ...
06/07/2024

*🏴 امام حسین ع پر گریہ

*🔷 رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:*

*يَا فَاطِمَةُ كُلُّ عَيْنٍ بَاكِيَةٌ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ إِلاَّ عَيْنٌ بَكَتْ عَلَى مُصَابِ اَلْحُسَيْنِ فَإِنَّهَا ضٰاحِكَةٌ مُسْتَبْشِرَةٌ بِنَعِيمِ اَلْجَنَّةِ۔*

*📜 اے فاطمہ! قیامت کے دن ہر آنکھ گریہ کرے گی سوائے اس آنکھ کے جس نے امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کیا، وہ آنکھ قیامت کے دن خنداں اور اس کو جنت کی بشارت دی جائے گی۔*

*•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•*
*📚 بحار الانوار، ج 44، ص 293*
*•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•*

سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے گنبد کے اندر کی ایک غیر شائع شدہ تصویر حاجی فاضل عوز کی ہے جو کل مقدس علم کو بلند کر...
06/07/2024

سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے گنبد کے اندر کی ایک غیر شائع شدہ تصویر حاجی فاضل عوز کی ہے جو کل مقدس علم کو بلند کریں گے۔

حاجی فاضل ہر سال تقریب شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل گنبد کے پاس ہوتے ہیں، جہاں وہ زیارت عاشوراء پڑھتے ہیں اور پھر مغرب و عشاء کی نماز پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد وہ مرقد کے اوپر مقدس علم کو بلند کرنے کی رسومات ادا کرتے ہیں۔

حاجی فاضل اس کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ امام صاحب الزمان بھی درد اور غم کے ساتھ ہمارے ساتھ ہیں💔۔

ابھی سے حاجی فاضل کو زیارت اور دعا اور تمام اعمال میں شامل کریں۔
🏴🏴 لبیک یا حسین

حی العزاء آمد ماہ محرم 💔
06/07/2024

حی العزاء
آمد ماہ محرم 💔

آمد ماہ محرم میر انیس
06/07/2024

آمد ماہ محرم

میر انیس

05/07/2024

اکبر میں مرجاواں گی
وطناں تے ویر آجا! 💔

04/07/2024

پرچم گنبد امام حسین ع
راية شهر محرم 1446هـ

#محرم1446

Address

Jhelum
Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussainia Syed Akbar Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share