24/05/2026
اعلان برائے نمازِ عید الاضحیٰ
تمام اہلِ اسلام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
جامع مسجد نورِ مصطفیٰ ﷺ ڈی سی چوک ڈیرہ اللہ یار میں نمازِ عید الاضحیٰ
بروز عید صبح 7:30 بجے ادا کی جائے گی۔
امام و خطابت:
مولانا مقبول احمد قادری صاحب
تمام حضرات سے بروقت تشریف لانے کی گزارش ہے۔
جزاکم اللہ خیراً۔