Shahid Marri

Shahid Marri Friends support and Follow me💝

12/10/2023

فتوحات کے بعد آجکل اذان آپ نے صرف سیریز میں سنی ہے اب اصل بھی سن لیں ۔ اللہ اکبر!!
palestine

14/06/2023

بت پرستی کی حقیقت

👈ایک غلط فہمی یہ ہے کہ بتوں کو پوجنے والے محض پتھروں کو پوجتے ہیں۔
👈حقیقت یہ ہے کہ ہر بت کے پیچھے کوئی نہ کوئی شخصیت ہوتی ہے۔
قوم نوح کے پانچ بڑے بت
👈 ود
👈 سواع
👈 یعوق
👈 یغوث
👈 نسر
تھے جو اس قوم کے بزرگوں اور ولیوں کے بت تھے ۔

👈مشرکین مکہ میں بھی لات نامی ایک بت ایک فلاحی بزرگ شخصیت کا تھا جو لوگوں کو حج کے موسم میں ستو گھول کر پلایا کرتا تھا۔

👈دورحاضر میں گوتم بدھ
👈 مسیح اور
👈 مریم کے مجسمے تو اس بات کی واضح دلیل ہیں کہ بت کے پیچھے کوئی نہ کوئی شخصیت ہوتی ہے۔ ان سب بتوں کو کوئی خدا نہیں مانتا بلکہ انہیں خدا کا بیٹا یا اس کا مقرب مان کر ان سے سفارشیں کرواتا ہے۔
👈اسطرح ہندوٶں کے بتوں کے پیچھے بھی انکا کوئی نہ کوئی مذہبی کردار ہے۔جیسے گھنیش،رام،گیتا،ہنو مان،سیتا میا،کالی ماتا وغیرہ وغیرہ
👈سکھ بھی جس قبرکی پوجا کرتےہیں اسکے پیچھے صوفی بابا گرونانک ہے۔سکھ صوفی بابا گرونانک کو اس نظریے کے تحت پوجتے ہیں کہ وہ انکا سفارشی ہے اور ہر طرح کا تصرف رکھتا ہے۔

👈ہمارے معاشرے میں بھی بہت سے معروف اور غیر معروف رنگ برنگے سفارشی ہیں ہر گلی محلے میں مردے کے نام سے دکان کھلی ہوئی ہے مگر اس عقیدے کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔جو یہ عقیدہ رکھے وہ ظالم اور گمراہ ہے۔

👈 کچھ باتیں بتوں کے حوالے سے کامن ہوتی ہیں۔
💫سب بت اس ہستی کے بنائے جاتے ہیں جو فوت شدہ ہوں اور جن سے رابطہ کرکے حقیقت کا حال دریافت نہ کیا جاسکےکہ آیا وہ اس قابل ہیں بھی کہ نہیں کہ انکی پوجا کی جائے؟

💫اکثر بتوں کی ابتداء قبر اور مزار پرستی سے ہوتی ہے۔
💫ہندو چونکہ مرنے والے کو جلا دیتے ہیں اس وجہ سے وہ باقیوں کیطرح اسکی قبر نہیں پوج سکتے لہٰذا وہ مرنے والے کا بت، تصویر یا اس سے وابستہ کوئی چیز پوجنے لگتے ہیں۔
💫جو مرنے والے کو دفن کرتے ہیں وہ اسکی قبر پوجنے لگتے ہیں۔جیسے بریلوی،سکھ،یہود ونصاریٰ وغیرہ

🌟 ان شخصیات کے بارے میں انکایہ عقیدہ ہوتا ہے کہ فوت ہونے کے بعد یہ زندہ ہیں اور ان کی طاقت کئی گنا بڑھ گئی ہے ۔

👈سب کے بارے میں یہ بات کامن ہوتی ہے کہ یہ سب سنتے، جواب دیتے، مدد کرتے اور حاضر و ناظر ہوتے ہیں۔

👈ان شخصیات کے پیچھے مذہبی طبقہ کھڑا ہوتا ہے جو اسے دین حق قرار دیتا ہے اور اس کا انکار کرنے والوں کو کافر۔
👈ان سب کے ساتھ دیومالائی داستانیں وابستہ ہوتی ہیں، ان سب سے لوگوں کو غیر معمولی عقیدت و محبت یہی مذہبی طبقہ دلواتا ہے۔

👈اکثر بت پرستی کی ابتدا توحید پرست قوموں ہی میں ہوئی ہے۔ اکثر پیغمبر جب اس شرک کی جانب توجہ دلاتے تھے تو اس زمانے کا مذہبی طبقہ اس تعلیم کا انکار کرتا تھا کیونکہ پیغمبرصدیوں پرانی روایت کا انکار کررہے ہوتے تھے اور توحید کی دعوت دیتے تھے جو انہیں ہضم نہیں ہوتا تھااور وہ مخالفت پر تل جاتے۔

💖قرآن میں ہر قسم کے شرک کی ممانعت ہے خواہ وہ بتوں کی شکل میں ہو یا غیر بتوں کی شکل میں💖
اللہ سمجھنے کی توفیق اور ہدایت دے۔آمین

13/06/2023

انسان کی کامیابی اور نا کامی کا راز
VERY INFORMATIVE BAYAN MUST LISTEN ONE TIME

13/06/2023

Emotional Bayan of Dr israr Ahmed

Address

Jhatpat

Telephone

+923481132178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Marri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shahid Marri:

Share