Sahibzada Najeeb Sultan Bahoo

Directions Website

Sahibzada Najeeb Sultan Bahoo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Najeeb Sultan Bahoo, Religious Center, قصرِآس دربارحضرت سخی سلطان باھو(قدس اللہ), Jhang.

Official Page Of 10th Sajjada Nasheen of Darbar Hazrat Sultan Bahoo(RA) Shehanshah e Faqar Hazrat Sakhi Muhammad Najeeb Sultan Bahoo🙏🏻👑❤️( JaNasheen SahibZada Danyal Muhammad Sultan Bahoo❤️)

05/10/2026

Shenshah e Faqar Hazrat Sakhi Mohammad Najeeb Sultan Bahoo

04/10/2026
دربار شریف سلطان الفقر پنجم فنا فی ھو حضرت سخی سلطان باھو قدس سرہ العزیز احمد پور سیال ضلع جھنگ
04/10/2026

دربار شریف سلطان الفقر پنجم فنا فی ھو حضرت سخی سلطان باھو قدس سرہ العزیز
احمد پور سیال ضلع جھنگ

شجرہ نسب سیدی مرشدی امام الاولیاء والصالحین الحسنی و الحسینی غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ عنہ
24/09/2026

شجرہ نسب سیدی مرشدی امام الاولیاء والصالحین الحسنی و الحسینی غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ عنہ

23/09/2026

دہم سجادہ نشین، صاحبزادہ حضرت سخی محمد نجیب سلطان، موجودہ گدی نشین دربار حضرت سلطان باہو، آج بَرَی گیارہویں شریف کے موقع پر تمام زائرین کے لیے خصوصی دعا فرما رہے ہیں۔

السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سُلْطَانَ الْأَوْلِيَاءِ، يَا غَوْثَ الْأَعْظَمِ، يَا شَيْخَ عَبْدَ الْقَادِرِ الْجِيلَانِيِّ رَ...
23/09/2026

السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سُلْطَانَ الْأَوْلِيَاءِ، يَا غَوْثَ الْأَعْظَمِ، يَا شَيْخَ عَبْدَ الْقَادِرِ الْجِيلَانِيِّ رَحْمَةُ اللّٰهِ عَلَيْهِ💙🌹

"اے اولیاء کے سلطان، اے غوثِ اعظم، اے شیخ عبدالقادر جیلانیؒ! آپ پر سلام ہو، اللہ تعالیٰ کی رحمت آپ پر ہو۔"


www.najeebsultanbahoo.com

ارشادِ غوث الثقلین حضور غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالی عنہ
23/09/2026

ارشادِ غوث الثقلین حضور غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالی عنہ

یا غوثِ اعظم دستگیر"سیدنا غوثِ اعظم پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیا میں وہی مقام حا...
23/09/2026

یا غوثِ اعظم دستگیر"
سیدنا غوثِ اعظم پیران پیر شیخ عبد القادر جیلانی محبوب سبحانی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیا میں وہی مقام حاصل ہے
جو انبیاء میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل ہے
لاکھوں اولیاء آپ کے مطیع ہیں
سلسلہ قادریہ خطہ عرب کا سب سے بڑا سلسلہ ہے
جس سے عرب کے علاوہ برصغیر ، وسط ایشیاء اور افریقہ کے بھی کروڑوں لوگ منسلک ہیں
شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ،شیخ شہاب الدین سہروردی ، شاہ کمال کیتھل ، جیسے ہزاروں جلیل القدر بزرگ اسی سلسلے کا حصہ ہیں
حضرت سخی سلطان باہو قدس سرہ العزیز بھی قادری ہیں
تمام سلاسل میں سب سے بڑا سلسلہ بھی سلسلہ قادریہ ہے
موجودہ عالم اسلام میں ہر جگہ قادری بزرگوں کے نشانات موجود ہیں
ان بزرگان نے دین اسلام اور انسانیت کی ایسی خدمت کی کہ جس کی مثال ملنا ممکن نہیں
سیدنا غوثِ اعظم جیلانی نجیب الطرفین سید زادے تھے
یعنی حسنی ،حسیںنی سید تھے
برصغیر میں سلسلہ چشتیہ کے سب سے بڑے روحانی پیشوا خواجہ معین الدین چشتی رشتے میں آپ کے بھانجے لگتے ہیں
سیدنا غوثِ الاعظم نے اپنی زندگی میں لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا
اور مسلمانوں کو اصلاح کی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور مولا علی علیہ السلام نے خواب میں آ کر اپنا لعاب دہن ان کے منہ میں ڈالا تھا
جس کی بدولت ان کے واعظ میں عجیب تاثیر تھی
ہزاروں کا مجمع بیک وقت ان کی آواز آسانی سے سن لیا کرتا تھا
آپ نے چھے کتابیں تصنیف کیں
آپ کے مرتبے کا کوئی ولی اللہ کبھی پیدا ہوا نا کبھی ہو گا
آپ کا سکہ صدیوں سے جاری ہے
اور قیامت تک جاری رہے گا
آپ سلطان الفقر سوئم کے مرتبے پر فائز ہیں سلطان الاولیاء والصالحین ہیں۔

سن فریاد پیراں دیا پیرا میری عرض سنیں کن دھر کے ھو 💙🙏💙
22/09/2026

سن فریاد پیراں دیا پیرا میری عرض سنیں کن دھر کے ھو 💙🙏💙

Address

قصرِآس دربارحضرت سخی سلطان باھو(قدس اللہ)
Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Najeeb Sultan Bahoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share