11/09/2025
'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آستانہ عالیہ حضرت سخی سلطان باہو رح کے مریدِ خاص اور قبلہ پیر صاحب کے مخلص ساتھی محمد وسیم حنیف کی والدہ محترمہ بلیک برن میں قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
صاحبزادہ پیر سلطان نیاز الحسن سروری قادری صاحب اور صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری صاحب،صاحبزادہ سلطان بلال گُل،حضرت سلطان باہو ٹرسٹ اسلامک، ہیلپ اورتکبیر ٹی وی کی انتظامیہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین