International Jamat-ul-Saleheen

International Jamat-ul-Saleheen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from International Jamat-ul-Saleheen, Religious organisation, Jhang Sadr.

22/08/2026

{ عظمت و اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺ }
جگر گوشہ حضرت سخی سلطان محمد باھو رح “ کامل ولی پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان سروری القادری

کوئٹہ : جماعت اہلسنت بلوچستان کی جانب سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان و امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہ...
21/08/2026

کوئٹہ : جماعت اہلسنت بلوچستان کی جانب سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان و امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان سروری القادری ، استقبال جشن عید میلاد النبیؐ ریلی میں خطاب فرمایا اور ملک کی سلامتی کے کیئے دعا فرمائی : 2026-08-21

21/08/2026
کوئٹہ : جماعت اہلسنت بلوچستان کی جانب سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان و امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہ...
21/08/2026

کوئٹہ : جماعت اہلسنت بلوچستان کی جانب سے مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان و امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان سروری القادری کی قیادت میں “استقبال جشن عید میلاد النبیؐ ریلی” کا اہتمام “ 2026-08-21

کوئٹہ: DIG عمران شوکت کی زیر صدارت ۱۲ ربیع الاول کے جلوس و محافل سے متعلق علماء مشائخ سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا...
19/08/2026

کوئٹہ: DIG عمران شوکت کی زیر صدارت ۱۲ ربیع الاول کے جلوس و محافل سے متعلق علماء مشائخ سے اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا : جس میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ، امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان سروری القادری، سید حبیب اللہ شاہ چشتی، صاحبزادہ پیر سلطان محمد حیات، علامہ شہزاد عطاری سمیت دوگر علماء و مشائخ کی شرکت۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی اور دیگر انتظامیہ پولیس و FC کے نمائندگان موجود ہیں۔ 2026-08-19

کوئٹہ : جامعہ مسجد حق باھو فیض آباد  محفل میلاد مصطفیﷺ میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ، امیر جماعت الصالحین پا...
19/08/2026

کوئٹہ : جامعہ مسجد حق باھو فیض آباد
محفل میلاد مصطفیﷺ میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان ، امیر جماعت الصالحین پاکستان پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان سروری القادری سرور کائنات حضرت محمد مصطفی ﷺ کی شان میں محبت بھرا بیان فرمایا ، درود سلام کے بعد ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی : 2026_8_18

18/08/2026
راولپنڈی: جماعت اہلسنت پاکستان کے سابق چیئرمین سنی سپریم کونسل حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ سلطانپوریؒ کے انتقال پر...
17/08/2026

راولپنڈی: جماعت اہلسنت پاکستان کے سابق چیئرمین سنی سپریم کونسل حضرت علامہ پیر سید حسین الدین شاہ سلطانپوریؒ کے انتقال پر مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان , مرکزی امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ پیر خالد سلطان سروری القادری کی قیادت میں جماعت اہلسنت پاکستان اور جماعت الصالحین پاکستان کا وفد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں : وفد میں ڈاکٹر حمزہ مصطفائی، صاحبزاد اسامہ سلطان، صاحبزادہ مرید سلطان ، زاہد صاحب ، ملک فیصل اعوان سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں : 2026_8_16

Address

Jhang Sadr

Telephone

+923330392111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Jamat-ul-Saleheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to International Jamat-ul-Saleheen:

Shortcuts

Share