Shia Youth

Shia Youth YouTuber

Tiktok ad agency account is available if anyone is interested then DM me
03/09/2024

Tiktok ad agency account is available if anyone is interested then DM me

18/06/2023

میرا سلام ہو اس باپؑ پر جس نے 9 لاکھ میں علی اکبرؑ جیسا بیٹا تقسیم کردیا 😭

ؑ 's

17/06/2023

_"عورت کی سب سے بڑی عبادت اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے"_

15/06/2023

*💫شــبِ جـــمـــعــــه💫*

*مرحومین آج رات آپکے تحائف کی منتظر ہیں*

💫 فرمانِ رسول اللہ ص:
شبِ جمعہ و روزِ جمعہ کی چوبیس ساعتیں ہیں اور ہر ایک ساعت میں خداوند عالم کئی لاکھ انسانوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے۔

💫 *فرمانِ امام علی ابن ابی طالب ع*:
اگر کوئی گروہ مستحقِ عذاب ہو تو اگر وہ شبِ جمعہ یا روزِ جمعہ دعا کرے تو اسے عذاب سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔

💫 *فرمانِ امام جعفر صادق ع*:
شبِ جمعہ میں گناہوں سے بچو کہ اس میں عذاب کئی گنا بڑھ جاتا ہے جیسا کہ اس شب میں نیکیوں کا ثواب بھی کہیں زیادہ ہوتا ہے۔

💫 *فرمانِ امام جعفر صادق ع*:
زوالِ جمعرات سے زوالِ جمعہ کے درمیان جس شخص کی موت واقع ہو، وہ فشارِ قبر سے محفوظ رہے گا۔

💫 *فرمانِ امام جعفر صادق ع*:
شبِ جمعہ دعا و نماز میں گزارو، شبِ جمعہ میں اللہ تعالٰی مومنین کی عزت بڑھانے کے لئے ملائکہ کو آسمانِ اول پر بھیجتا ہے کہ وہ ان کی نیکیوں میں اضافہ کریں اور ان کے گناہ مٹا ڈالیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی رحیم و کریم ہےاور اس کی عنائتیں اور عطائیں وسیع ہیں۔

💫 *فرمانِ امام جعفر صادق ع*:
جمعرات کی عصرکو ملائکہ آسمان سے اترتے ہیں. ان کے ہاتھوں میں سونے کا قلم اور چاندی کا کاغذ ہوتا ھے،وہ اس میں جمعرات کی عصر سے روزِ جمعہ کے آخر تک مُحمدِِوآلِ مُحَمَّد ص پر بھیجے گئے درود کے سوا کچھ اور درج نہیں کرتے۔ سبحان اللہ

💫 *فرمانِ امام جعفر صادق ع*:
جو شخص ہر شبِ جمعہ میں سورہ بنی اسرائیل کی تلاوت کرے تو امام عصر عج کی خدمت میں حاضری نصیب ہونے سے پہلے اسے موت نہیں آئے گی اور وہ امامِ زمانہ عج کے اصحاب میں سے ہو گا۔

💫 فرمانِ امام جعفر صادق ع:
شبِ جمعہ یا روزِ جمعہ میں سورہ احقاف کی تلاوت کرنے والا دنیا میں خوف و خطر اور آخرت میں دل گیری و پریشانی سے امن میں ہو گا۔

💫 فرمانِ امام جعفر صادق ع:
شبِ جمعہ میں سورہ کہف کی تلاوت کرنے والا نہیں مرے گا مگر شہید ۔۔۔۔ اور قیامت میں حقِ تعالٰی اس کا حشر شہیدوں کے ساتھ کرے گا اور وہ انہی کے ساتھ رہے گا۔

💫مرحوم مومنین کے حق میں زیادہ سے زیادہ دعا کرے، جیسے کہ حضرت زہرا سلام الله علیھا کیا کرتی تھیں.

💫 علامہ مجلسی رح نے ایک شبِ جمعہ یہ دعا پڑھی، دوسری شبِ جمعہ جب وہی دعا پڑھنا شروع کیا تو غیب سے آواز آئی کہ مجلسی تم نے یہ دعا جو گزشتہ شبِ جمعہ پڑھی تھی اسی کا ثواب ابھی لکھا جا رہا ہے، ثواب کا سلسلہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے. دعا یہ ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ مِنْ اوّلِ الدُّنْیَا اِلٰی فَنآ ئِھا وَ مِنَ الْآخِرَۃِ اِلٰی بَقَآئِھا وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ علٰی کُلِّ نِعْمَۃٍوَّاسْتَغْفِرُ اللّٰهَ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ اَتُوبُ اِلَیہِ یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَ(بحارالانوار جلد102 )
📗 بحوالہ مفاتیح الجنان

*مرحومین آج رات آپ کے تحائف کے منتظر ہیں، لواحقین اُن کے لیے اعمالِ صالح ضرور بجا لائیں
*🍃اللھمّ صلّ علٰی محمّد و آلِ محمد و عجل فرجهم وسھّل مَخرَجَھُم و اَھلِک عَدُوّھُم*

12/06/2023

*اَشهدُ اَنَّ اَمِيرَالمُؤمِنِينَ وَ اِمامَ المُتَّقِينَ علياًوَلِىُ اللّٰهِ وَصِىُّ رَسُولِ اللّٰهِ وَ خَلِيفَتُهٗ بِلا فَصل*
*🌸🕊️صبح اٹھ کر اپنے آقاوں کو سلام کریں۔ 🌸🌼*
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا صاحب التاج و المعراج🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا ابی القاسم محمد ٌ🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا جد الحسن و الحسین🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا علی ابن ابی طالب ٔ🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا فاطمہ ٔ سیدہ٘ النساء العالمین🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا حسن ٔ مجتبیٰ🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا حسین ابن علی🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا علی ابن الحسین ٔ🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا محمد باقر🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا جعفر صادق🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا موسیٰ کاظم🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا علی رضاء🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا محمد تقی🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا علی نقی🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا حسن عسکری🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مولانا یا صاحب الزمان🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا شریک القرآن🚩
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا حُجۃ اللہ🏴
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا بقیۃ اللہ🚩
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*🌹

12/06/2023
11/06/2023

🌼 تہذیب کیا ہے 🌼

🔷 امام حسن عسکری السلام

کَفاکَ ادبا تَجنُّبُکَ ما تَکرهُ مِن غَیرکَ

🌷 ادب کے لئے یہی کافی ہے کہ ان چیزوں سے پرہیز کرو جو دوسروں کو پسند نہیں ہے۔

📚 مسند الامام العسکری، ص288

10/06/2023

‏امام علی ع نے فرمایا :

طَعنُ اللِّسانِ أمَضٌ مِن طَعنِ السِّنانِ
زبان کا زخم، نیزے کے زخم سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے۔"

(غرر الحکم، صفحہ 223)

10/06/2023

*‏علی کے بغض میں کہاں تک جاؤ گے🖤*
*جہاں تک جاؤ گے لعنت ہی پاؤگے🤗🔥*

*•___√*🥀🕊️❤‍🩹✨

میرے پروردگار میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا ہوںسورہ مریم آیت 4
09/06/2023

میرے پروردگار میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا ہوں

سورہ مریم آیت 4

Address

Lahore
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Shia Youth:

Share