U.P Church Jauharabad

U.P Church Jauharabad U.P Church jauharabad is Protestants Church in District Khushab Since 1967.Incharge: Rev.Tariq Masih

Resurrection Sunday . 31 March 2024To all our facebook family & fellowship in Christ  around the world Happy resurrectio...
01/04/2024

Resurrection Sunday . 31 March 2024

To all our facebook family & fellowship in Christ around the world
Happy resurrection of Jesus Christ.
God bless you all.

Pastor Incharged : RevTariq Masih
Pastor in Service : Rev. Nafees Tariq

30/03/2024
سالانہ شانِ کلوری کا خوبصورت پروگرام یو پی چرچ جوہرآباد میں منعقد ہوا ۔                                 سالانہ شان کلوری...
23/03/2024

سالانہ شانِ کلوری کا خوبصورت پروگرام یو پی چرچ جوہرآباد میں منعقد ہوا ۔

سالانہ شان کلوری کا پروگرام پاسٹر طارق مسیح اور پاسٹر نفیس طارق کی سرپرستی میں منعقد ہوا ۔ پروگرام کے مہمان خصوصی ڈاکٹر اینڈ مسسز ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ تھے ۔ شان کلوری کے خوبصورت پروگرام میں یو پی جوہرآباد (میزبان) لیبر کالونی نمبر 1 جوہرآباد , میھتو ڈسٹ چرچ شبیر کالونی جوہرآباد ،فلدفیہ پینتکاسٹل چرچ پاکستان لیبر کالونی نمبر 2 جوہرآباد ، ہوشعناء سینٹ پیٹر چرچ رحمان کالونی جوہرآباد ، پریسبٹیرین چرچ آف پاکستان الاعوان ٹاؤن جوہرآباد ،کیتھولک چرچ جوہرآباد لیبر کالونی نمبر 2 جوہرآباد کی کوائرز نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی آوازوں کو سازوں کی دھن میں خوبصورت انداز میں صلیبی گیتوں کو پیش کیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر اینڈ مسسز ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ اور مسسز تہمینہ زمان وڑائچ نے پرستاروں کی حوصلہ افزائی کی ۔ شان کلوری کے پروگرام میں مختلف چرچز کے پاسٹرز صاحبان اور منسٹری نمائندگان نے بھی خصوصی شرکت کی ۔ جس میں خدا کی خادمہ سسٹر فردوس اندلیب ، پاسٹر رزاق ، پاسٹر اشفاق ، بابو شاہد مسیح ، سیوک تحریک کے وائس چیئرمین بلوچ مسیح ، پاسٹر فیصل تبسم ، پاسٹر امانت مسیح ، قیصر اقبال بھٹی کوآرڈینیٹر جیزز دی سیور چرچ منسٹری ، مبشر انجیل برادر جمیل آصف کوآرڈینیٹر پولی روز ٹرسٹ شامل تھے ۔ پروگرام کے اختتام پر یو پی چرچ کے پاسٹرانچارج طارق مسیح اور پاسٹر نفیس طارق نے شان کلوری کے پروگرام میں شرکت کرنے والی کوائرز کا دلی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام شرکاء کو کھانا پیش کیا ۔

15/03/2024
First Friday Service of Lent Season 2024Dated : 16 February 2024 Time  :  04 PM to 06 PMVenue : U.P Church Jauharabad Pa...
16/02/2024

First Friday Service of Lent Season 2024

Dated : 16 February 2024
Time : 04 PM to 06 PM
Venue : U.P Church Jauharabad
Pastor Incharge : RevTariq Masih

Topic : 40 Day & Night fasting
• Exodus 24:18
• 1-Kings 19:08
• Matthew 4:1-4
Speaker : Rev. Nafees Tariq

Thanksgiving by
Irfan Tariq & Elishbah Tariq

First Service of LENT Season 14th February 2024 | Holy Thursday  Time : 03:00 pm to 05:00 pmMathew 6:16 -18Pastor Inchar...
14/02/2024

First Service of LENT Season

14th February 2024 | Holy Thursday
Time : 03:00 pm to 05:00 pm

Mathew 6:16 -18

Pastor Incharge : RevTariq Masih
Speaker : Rev. Nafees Tariq

آر پی او سرگودھا شارق کمال کی زیر صدارت ڈویژنل بین المذاہب مذہبی آہنگی اجلاس۔سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب، میانوالی، بھک...
03/10/2023

آر پی او سرگودھا شارق کمال کی زیر صدارت ڈویژنل بین المذاہب مذہبی آہنگی اجلاس۔

سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب، میانوالی، بھکر، اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والے مینارٹی کمیونٹی کے ممبران اور مذہبی رہنماؤں نے ویڈیو لنک میں شرکت کی۔

ڈی ۔ پی۔ اوخوشاب توقیر محمّد نعیم ۔ایس پی انویسٹیگیشن سعید خان اور ڈی ایس پی لیگل جاوید سرور جسرا کے علاوہ
خوشاب سے ڈاکٹر عرفان الله وڑائچ ۔پاسٹر طارق مسیح ۔پاسٹر نفیس طارق اور پاسٹر شکیل کھوکھر,برادر سناور نوید اور سکھ کمیونٹی کے رہنماء ہربجن سنگھ نے شرکت کی ۔

آر پی او سرگودھا نے بین المذاہب مذہبی ہم آہنگی اور ایک دوسرے کے نظریات کا احترام اور برداشت پر زور دیا ۔ آر پی او نے مینارٹی کمیونٹی کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے جس کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ھے ۔وہ پاکستان کا برابرشہری ھے ۔سرگودھا ڈویژن کی پولیس آپ کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار ھے ۔

اجلاس کے بعد میں ڈی۔ پی۔او خوشاب توقیر محمّد نعیم نے مینارٹی کمیونٹی کے ہمراہ DPO آفس میں قائم میثاق سنٹر خوشاب کا وزٹ کیا ۔اور یقین دہانی کروائی آپ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ۔

شکرگزاری کی عبادت | 10.09.2023 | اتوارلاہور ہائی کورٹ رٹ پٹیشن پر ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے فیصلہ پادری طارق م...
10/09/2023

شکرگزاری کی عبادت | 10.09.2023 | اتوار
لاہور ہائی کورٹ رٹ پٹیشن پر ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا نے فیصلہ پادری طارق مسیح کے حق میں سنا دیا۔
یوپی چرچ جوہرآباد کی کلیسیاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔اتوار کی عبادت میں خدا کی حمد کے گیت گاتے ہوئے فتح کاجشن منایا گیا۔کلیسیاء نے پادری طارق مسیح ، پادری نفیس طارق، ڈاکٹر عرفان اللہ خان اور چرچ ایلڈر صاحبان کو پھولوں کے ہار پہنائے اورانکی خدمات اور کاوش پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ چرچ ممبران نے شکرگزاری کے طور پر چرچ میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور ایک دوسرے کو گلے مل کر خوب مبارکباد دی۔

پاکستانی شہدا مسیحی اور مسلم ماؤں کے سپوتوں کی جرات اور جانثاری پر انکو سلام پیش کرتے ھیں۔ پادری طارق مسیح (پاسٹر انچارج...
06/09/2023

پاکستانی شہدا مسیحی اور مسلم ماؤں کے سپوتوں کی جرات اور جانثاری پر انکو سلام پیش کرتے ھیں۔
پادری طارق مسیح (پاسٹر انچارج) یو۔پی چرچ جوہرآباد

On 05.09.2023_ We The team of U.P Church Jauharabad visit to jaranwal & distribution of Relife pakagesBy the grace of Go...
06/09/2023

On 05.09.2023_ We The team of
U.P Church Jauharabad
visit to jaranwal & distribution of Relife pakages

By the grace of God today we visit the people of Maha_Wala,Chack #13 GB,Chack 14G.B , Chack .B, Noor Colony, Essa Nagri , Christian Town Jaranwala and we distribute among them 80+ handsome Cash Pack while 30+ gifts of crockery, dinner sets, celling fans, coolers, ration, matrices etc.

CONTRIBUTERS & SUPPOTERS
• U.P CHURCH JAUHARABAD
• CHRISTIAN MUSLIM FRIENDS & FAMILIES.
• METHODIST CHURCH IN PAKISTAN JBD/ KB
• DISTRICT ADMINISTRATION KHUSHAB
• CHAMBER OF COMMERCE KHUSHAB.
• INTERFAITH HARMONY COMMETTI KHB.
• PEACE COMMETTI KHUSHAB.
• DOCTORS OF PMA KHUSHAB.
• DISTRICT BAR ASSOSIATION KHB.
• GERNALISTS (PRINT/ ELECTRONIC MEDIA)

WE ARE THANKFUL TO ALL OUR CONTRIBUTERS & SUPPOTERS

RevTariq Masih Pastor Incharge
U.P Church Jauharabad District Khushab

Our Team ;
Rev. Nafees Tariq (Pastor in Service)
Rev. Irfan James (at Jaranwala )
Elder. Dr. Irfan Waraich
Elder. Bloch Masih
Elder. Tahir Javeed
Elder. Yousaf Khan
Elder. Elder Shahzad Khan
Mr. Qaisar Iqbal Bhatti
Mrs. Tehmina Waraich
Miss. Anum Waraich
Mr.Shoaib Naeem
Mr. Irfan Tariq
Mr & Mrs. Ashir Ghouri
Miss. Slomi Bloch

Address

Labour Colony #1 Block# 20 ( Muzaffargarh Road Jauharabad )
Jauharabad

Telephone

+923057233174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U.P Church Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to U.P Church Jauharabad:

Share