بزم حسّان جتوئی

بزم حسّان جتوئی بزم حسان پاکستان

 #إِنَّا_لِلَّهِ_وَإِنَّا_إِلَيْهِ_رَاجِعُونَ​نہایت افسوسناک خبر ​جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
14/05/2026

#إِنَّا_لِلَّهِ_وَإِنَّا_إِلَيْهِ_رَاجِعُونَ
​نہایت افسوسناک خبر ​جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

14/12/2025

😭😭😭
اناللہ وانا الیہ راجعون
پیرذوالفقار احمد نقشبندی
صاحب انقال فرما گئے۔نماز جنازہ 15-12-2025
دن دو بجے ہو گا

ماشاءاللهاللّه ھم زد فزد اللّه پاک جوڑی کو سلامت رکھےتمام عبادت قبول فرمائیں
30/04/2023

ماشاءالله
اللّه ھم زد فزد
اللّه پاک جوڑی کو سلامت رکھے
تمام عبادت قبول فرمائیں

 قبر حضرت امی عائشہ صدیقہ رضی اللّه تعالی عنہاEveryone
08/04/2023


قبر حضرت امی عائشہ صدیقہ رضی اللّه تعالی عنہا
Everyone

20/12/2022

پورا کلام لنک میں ہمارے چینل کا وزٹ کریں1000 سبسکرائب مکمل ہونے والے ہیں آپ تمام کےتعاون پرہم آپ کےتہ دل سےمشکور ہیں

https://youtu.be/82pZx-PGgGQ

27/09/2022
چیئر مین بزم حسان پاکستان جناب شاہد عمران عارفی صاحب کو دل کی اتھاگھرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
25/09/2022

چیئر مین بزم حسان پاکستان جناب شاہد عمران عارفی صاحب کو دل کی اتھاگھرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

/  ماشاءاللہ / الحمدللہ / خوشخبری/انشاء اللہ العزیز ❤️ ماہ ربیع الاوّل کی مبارک آمد پر بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش...
18/09/2022

/ ماشاءاللہ / الحمدللہ / خوشخبری/
انشاء اللہ العزیز ❤️ ماہ ربیع الاوّل کی مبارک آمد پر بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے جتوئی شہر میں توفیق خدا وندی سے سابقہ روایات کے مطابق 5 ویں سالانہ عظیم الشان فقیدالمثال و باوقار کا انعقاد بڑے تزک و احتشام سے ہورہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام برادران اسلام پروگرام کی شاندار کامیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کے اہتمام کے ساتھ بھرپور تیاری میں اپنا مخلصانہ کردار ادا کریں اور اپنی محبت بھری شرکت کو یقینی بناتے ہوئے خوب دعوت عام کے پیغام کو آگے اپنے دوست احباب تک پہنچائیں اس روحانی و بابرکت محفل میں آپکی شرکت ہمارے لئے باعث اجر وثواب ہوگی
جزاکم اللہ واحسن الجزاء

رات کی شاندار محفل اور کامیاب انعقاد پر عدنان بھائی کو دل کی اتھا گھرائیوں سے مبارک بعد پیش کرتے ہیں۔۔۔
25/08/2022

رات کی شاندار محفل اور کامیاب انعقاد پر عدنان بھائی کو دل کی اتھا گھرائیوں سے مبارک بعد پیش کرتے ہیں۔۔۔

Address

Jatoi

Telephone

+923039531510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم حسّان جتوئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to بزم حسّان جتوئی:

Share