18/07/2024
الحمدللہ
شبیہہ زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام
مرمت و روغن کے بعد
زیارت گاہ میں رکھ دی گئی ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو
امام بارگاہ بیت الحزن موضع فیروز (اوکاڑہ)
کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے