04/12/2024
یہ چاند جمادی الثانی کا دیتا ہیں یہ خبر
کہرام بپا ہوتا ہیں اِفلاک میں در در
آتا نہیں زینب ؐ و کلثوم ؐ کو صبر
ماں سے جُدا ہوتے ہیں شبیر ؐ و شبر ؐ
ہاۓ مظلومہ سیدہ فاطمہؑ زہراؑ
ہائے مظلوم حُسینؐ
😭😭😭