Ch. Anas Mujahid

Ch. Anas Mujahid Leadership

08/08/2026

حافظ صاحب کا اعلان ہے۔
تو ظلم کا پہیا جام ہے۔

پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی شاہراہوں کو بند کیا گیا۔ پہلے جی ٹی روڈ اور بعد ا...
07/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ملک بھر کی طرح گجرات میں بھی شاہراہوں کو بند کیا گیا۔ پہلے جی ٹی روڈ اور بعد ازاں رامتلائی چوک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ صرف ایمبولینس کو گزرنے کی اجازت دی گئی۔ ان شاءاللہ اس بھتہ خوری کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

7 اگست کو پورے پاکستان کی شاہراہیں بند ہوں گی۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کرو۔ ورنہ یہ تحریک رکنے والی نہیں۔
05/08/2026

7 اگست کو پورے پاکستان کی شاہراہیں بند ہوں گی۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کرو۔ ورنہ یہ تحریک رکنے والی نہیں۔

03/08/2026

7 اگست کو ملک بھر کی طرح گجرات بھی بند ہو گا۔۔۔۔۔ کب اور کہاں سے۔۔۔۔۔ اس کی اطلاع جلد کر دی جائے گی۔
ظالمانہ لیوی کی صورت بھتہ گیری ختم کرو۔ ورنہ یہ تحریک رکنے والی نہیں۔

آزاد جموں کشمیر انتخابات کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پی پی 30 چوہدری انس مجاہد نے پیرو شاہ، فتح پور، بھکڑیوالی اور دو...
02/08/2026

آزاد جموں کشمیر انتخابات کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پی پی 30 چوہدری انس مجاہد نے پیرو شاہ، فتح پور، بھکڑیوالی اور دولت نگر کے پولنگ کیمپس کا دورہ کیا۔ کارکنان جماعت سے ملاقاتیں کیں اور ووٹنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ حلقہ پی پی 30 کے تمام 5 پولنگ اسٹیشنز پر جماعت اسلامی حلقہ ایل اے 38 جموں 5 کے نامزد امیدوار رانا عمر صدیق صاحب کے پولنگ کیمپس لگے ہوئے ہیں۔ ووٹرز کی بھی بڑی تعداد ترازو کو ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ اسٹیشن کا رخ کر رہی ہے۔

01/08/2026

ظالموں کو شکست دینے کا وقت آیا ہے۔ کل 2 اگست کو رانا عمر صدیق کو ترازو پر مہر لگا کر کامیاب کریں۔

22/07/2026

عوام کا ساتھ وہ ہی دے سکتا ہے جو ہر دور میں عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہو نہ کہ صرف انتخابات کے دنوں میں

11/07/2026

جلالپورجٹاں میں شدید بارش و طوفان کے باوجود پیٹرول کی قیمت اور ظالمانہ لیوی کے خلاف احتجاج کی جھلکیاں۔

ترجمان جماعت اسلامی پاکستان نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کی بجائے اض...
11/07/2026

ترجمان جماعت اسلامی پاکستان نے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافہ بے شرمی و ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ لیوی کے نام پر ٹیکسسز کم کیئے جارہے اور نہ ہی حکمران اپنی عیاشیوں سے دستبردار ہونے کو تیار ، مڈل کلاس اور غریب کو قربانی کا بکرہ بنانا افسوسناک ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ہفتہ اور اتوار کو جماعت اسلامی کی مرکزی شوری کے اجلاس میں اس بارے مشاورت کے بعد بڑے پیمانے پر عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔

Address

Jalalpur Jattan
50780

Telephone

+923368760703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch. Anas Mujahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ch. Anas Mujahid:

Shortcuts

Share