دربار چشتیہ جلالپورجٹاں شریف

دربار چشتیہ جلالپورجٹاں شریف ڈیرہ گلستان چشتیہ خواجہ ہند الولی معین الدین حسن سنجری

آج رب کریم کے پاک مُحبوب کے صدقے اللہّٰ کریم نے ہمیں یہ پاک دن دیکھنا نصیب عطا فرمایا یاد رکھے ان پیاری ہستیوں کو جن کی ...
18/05/2026

آج رب کریم کے پاک مُحبوب کے صدقے اللہّٰ کریم نے ہمیں یہ پاک دن دیکھنا نصیب عطا فرمایا یاد رکھے ان پیاری ہستیوں کو جن کی آمد اور مُحبت کی وجہ سے ہم دینِ حق سے آشنا ہوئے جن کی محنت اور لجپالی نے حضور نبی پاک کے پاک رستے پر چلنے کے آداب سیکھائے 🙏🏻
رحمت ہو تمام جہانوں پر سیدہ زہرا کے واسطے❤️
ہو شفاعت نصیب رسولِ کریم کی سیدنا علی کے واسطے❤️
ہو اپنی پہچان جناب سیدنا قبلہ عالم پیشواِ تصوف کے واسطے❤️

15/05/2026

دُعا ہے تمام جہانوں کے اُس کریم خدا سے جس کے حکم سے تمام جہاں چلتے ہیں دروُد ہے نبی پاک مُحمد ص پر جن کے صدقے تمام جہاں بنے ہیں اور ربِ کریم ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالے ہوئے ہیں اے میرے پاک اللّٰہ میں تجھ سے دُعا کرتا ہوں مجھے اور میرے تمام ساتھیوں کو سیدنا حُسین علیہ السلام کے پاک راستے کا راہی بنا دے مجھے دینِ حق کی پہچان اور سکون عطا فرما اور مجھے نفس کی تمام بیماریوں سے نجات عطا فرما تاکہ میں اصل کوپہچان سکوں اور سیدنا کریم پاک رسول اللہ ص کے سامنے شرمندہ نہ ہوں شاہ کربل کے جانثاروں کے صدقے دل کی دُنیا بدل دیں اور نفسانفسی کے اس عالم میں تیری پناہ چاہتا ہوں یارب میں تیری پناہ چاہتا ہوں!

جمعرات شریف♥️چراغِ چشت روشن کرنے کے بعد♥️
15/05/2026

جمعرات شریف♥️چراغِ چشت روشن کرنے کے بعد♥️

11/05/2026

Subhan Allah❤️

یہ مُحبتیں ہیں خواجہ الف سائیں لجپال کی جو صدا قائم و دائم رہیں گئی♥️
06/05/2026

یہ مُحبتیں ہیں خواجہ الف سائیں لجپال کی جو صدا قائم و دائم رہیں گئی♥️

دعوتِ مُحبت♥️
06/05/2026

دعوتِ مُحبت♥️

جمعہ کریم مبارک♥️رحمت ہو تمام جہانوں پر سیدنا کریم احمدِ مجتبٰی♥️صلی اللّہ علیہ وآل وسلم♥️کے واسطے♥️
01/05/2026

جمعہ کریم مبارک♥️
رحمت ہو تمام جہانوں پر سیدنا کریم احمدِ مجتبٰی♥️صلی اللّہ علیہ وآل وسلم♥️کے واسطے♥️

لجپالوں کی لجپالی کے صدقےکریموں کے کرم کے صدقےیا سخی احمد شاہ میں تیری تصویر کے صدقےشہزادگان حضور سخی احمد شاہ لجپال♥️صا...
21/04/2026

لجپالوں کی لجپالی کے صدقے
کریموں کے کرم کے صدقے
یا سخی احمد شاہ میں تیری تصویر کے صدقے

شہزادگان حضور سخی احمد شاہ لجپال♥️
صاحبزادہ جناب باؤجی سمیع اللّٰہ چشتی نظامی قادری قلندری
صاحبزادہ باؤجی حمزہ چشتی نظامی قادری قلندری♥️
کی مدرسہ اہل تصوف چشتیہ نظامیہ(آستانہ عالیہ گُلستان چشتیہ جلالپورجٹاں شریف)آمد اور صاحبزادہ باؤجی شہزاد امجد چشتی نظامی صاحب کی سالگرہ پر مبارک باد دی♥️
20اپریل2026
♥️

صاحبزادہ باؤجی شہزاد امجد چشتی نظامی قادری قلندری♥️کی مُحبینِ خواجہ الف سائیں لجپال کے ہمراہ حضور داتا گنج بخش علی ہجویر...
21/04/2026

صاحبزادہ باؤجی شہزاد امجد چشتی نظامی قادری قلندری♥️کی مُحبینِ خواجہ الف سائیں لجپال کے ہمراہ حضور داتا گنج بخش علی ہجویری کے عالیشان درگاہ پر حاضری اور دعا♥️
19اپریل2026
♥️

دعوتِ مُحبت♥️
18/04/2026

دعوتِ مُحبت♥️

Address

دربار چشتیہ جلالپور جٹاں شریف کڑیانوالہ روڈ نزد منگوال شرقی، چشت نگر سٹاپ، جلالپور جٹاں شریف ، گجرات، پاکستان
Jalalpur Jattan
50780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار چشتیہ جلالپورجٹاں شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to دربار چشتیہ جلالپورجٹاں شریف:

Share