Islamic Information

Directions

Islamic Information Allah ki Kalam | Nabi ﷺ ki Baatein
🎧 Rozana Tilawat Hadith &
Follow for Islamic knowledge

🌸✨ *꧁༺ رُکیے! ༻꧂* ✨🌸💚 *شاید یہ دعا آپ کے لیے ہے* 💚🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی زندگی میںخوشیاں، برکتیں، سکون اور ...
23/09/2026

🌸✨ *꧁༺ رُکیے! ༻꧂* ✨🌸
💚 *شاید یہ دعا آپ کے لیے ہے* 💚
🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی زندگی میں
خوشیاں، برکتیں، سکون اور کامیابی عطا فرمائے،
🌼 آپ کے ہر قدم پر اپنی رحمت کے سائے قائم رکھے
اور آپ کے تمام معاملات آسان فرما دے۔
❤️ *اللّٰھُمَّ آمین* ❤️




🌼💐اے اللہ!  💐🤲 ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ 🌙 اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے م...
23/09/2026

🌼💐اے اللہ! 💐
🤲 ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔
🌙 اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
🌸 *آمین یا رب العالمین!* * *
💚 * *
🌸 * #دعا* 🌸 * * ✨

🌸☀️ *𝗦𝗨𝗕𝗔𝗛 𝗕𝗔𝗞𝗛𝗔𝗜𝗥* ☀️🌸یا اللہ! ہمیں سیدھے راستے پر چلا دےاور ہمارے رزق اور عمر میں برکت عطا فرماآمین یا رب العالمین!   ...
23/09/2026

🌸☀️ *𝗦𝗨𝗕𝗔𝗛 𝗕𝗔𝗞𝗛𝗔𝗜𝗥* ☀️🌸
یا اللہ! ہمیں سیدھے راستے پر چلا دے
اور ہمارے رزق اور عمر میں برکت عطا فرما
آمین یا رب العالمین!

#دعا #اللہ

22/09/2026

🤲💜 *𝐑𝐈𝐙𝐐 𝐊𝐀 𝐖𝐀𝐃𝐀* 💜🤲
جو اپنا رزق ساتھ نہیں رکھتے، ان کو بھی اللہ دیتا ہے
تو کیا تمہیں وہ بھول جائے گا؟
اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔
سورۃ العنکبوت (60)
#رزق

شب بخیر!😔اپنی تمام فکریں اللہ کے سپرد کر دیں اور پر سکون ہو کر سو جائیں۔بے شک اللہ بہترین کارساز ہے۔اللہ آپ کی رات کو سک...
22/09/2026

شب بخیر!😔
اپنی تمام فکریں اللہ کے سپرد کر دیں اور پر سکون ہو کر سو جائیں۔
بے شک اللہ بہترین کارساز ہے۔
اللہ آپ کی رات کو سکون اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین




#سکون
#دعا

22/09/2026

یا اللہ! میرے حق میں جو بہتر ہے مجھے وہی عطا کر
میرا کیا ہے میں تو کچھ بھی مانگ لیتا ہوں
تو بہتر جانتا ہے میرے دل کو اور میں بھی وہی چاہتا ہوں جس میں تیری رضا ہے🤲

🌷> بھروسہ رکھو🌹> جو رب درخت پر سوئے پرندے کو گرنے نہیں دیتا، وہ تمہیں بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا>   اپنے رب پر یقین رکھ...
22/09/2026

🌷> بھروسہ رکھو🌹
> جو رب درخت پر سوئے پرندے کو گرنے نہیں دیتا، وہ تمہیں بھی کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا> اپنے رب پر یقین رکھو ۔🤲

مختصر اور پُر اثر نصیحت! نبی کریم ﷺ نے فرمایا نماز ایسے پڑھو جیسے آخری نماز ہو، زبان کی حفاظت کرو اور لوگوں کے مال پر نظ...
22/09/2026

مختصر اور پُر اثر نصیحت!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا نماز ایسے پڑھو جیسے آخری نماز ہو، زبان کی حفاظت کرو اور لوگوں کے مال پر نظر نہ رکھو۔
اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے۔ آمین 🤲
#نصیحت

صبح بخیر!پروردگار آج کا دن آپ کے لیے آسانیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔ آمین 🤲اور ہماری تمام تکلیفیں دور فرمائے امین یا رب ال...
22/09/2026

صبح بخیر!
پروردگار آج کا دن آپ کے لیے آسانیاں اور خوشیاں لے کر آئے۔ آمین 🤲اور ہماری تمام تکلیفیں دور فرمائے امین یا رب العالمین

یوسف علیہ السلام جانتے تھے سارے دروازے بند ہیں، پھر بھی دوڑ پڑے... اور اللہ نے بند دروازوں میں سے راستہ نکال دیا۔کبھی لگ...
21/09/2026

یوسف علیہ السلام جانتے تھے سارے دروازے بند ہیں، پھر بھی دوڑ پڑے...
اور اللہ نے بند دروازوں میں سے راستہ نکال دیا۔
کبھی لگے زندگی میں سب دروازے بند ہو گئے ہیں تو یاد رکھنا، تمہارا اور یوسف کا رب ایک ہی ہے۔
وہ آج بھی دروازے کھولنے پر قادر ہے۔ بس یقین رکھو۔
آمین ضرور لکھیں۔ n

Address

District Jahaniya Mandi
Jahania
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share