Jamia Masjid Sulemani - جامع مسجد سلیمانی

Jamia Masjid Sulemani - جامع مسجد سلیمانی community center

Eid Mubarak ✨
07/06/2025

Eid Mubarak ✨

انجمن جامع مسجد سلیمانی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحیٰ سنت نبوی ﷺ کے عین مطابق 06:15 پر ادا کی جائے گی۔🔹 مدرس: محترم جنا...
04/06/2025

انجمن جامع مسجد سلیمانی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحیٰ سنت نبوی ﷺ کے عین مطابق 06:15 پر ادا کی جائے گی۔

🔹 مدرس: محترم جناب محمد آصف بہاولپوری حفظ اللہ
(مدیر شعبہ دعوت و اصلاح، جہانیاں)

📍 مقام: جامع مسجد سلیمانی، جناح کالونی بی، جہانیاں


ٰ

نماز عید الفطر ✨
30/03/2025

نماز عید الفطر ✨

تقریب تکمیل قرآن بسلسلہ تراویح      مدرس: محترم جناب  قاری محمد آصف بہاولپوری صاحب ⏰  بعد از نماز تراویح  📍 مقام: جامع م...
28/03/2025

تقریب تکمیل قرآن بسلسلہ تراویح

مدرس: محترم جناب قاری محمد آصف بہاولپوری صاحب

⏰ بعد از نماز تراویح
📍 مقام: جامع مسجد سلیمانی


قرآن پاک کی تکمیل ایک خاص موقع ہے جو دلوں کو سکون بخشتا ہے۔ آئیے، اس بابرکت تقریب میں شامل ہوں، قرآن کی عظمت کو سمجھیں اور اپنی زندگیوں کو نورِ قرآن سے منور کریں۔

📣 نماز عشاء 8:30 پر ادا کی جاتی ہے ۔

07/04/2024
رمضان تربیتی اعتکاف پروگرام ✨
27/03/2024

رمضان تربیتی اعتکاف پروگرام ✨

دورہ ترجمہ القرآنہدایت اور روشنی کا سفر ✨🗓️ یکم رمضان المبارک سے روزانہ 🕓  نماز عشاء 8:15🎙️ رضوان نور عزمی صاحب 🕌 جامع م...
11/03/2024

دورہ ترجمہ القرآن
ہدایت اور روشنی کا سفر ✨

🗓️ یکم رمضان المبارک سے روزانہ
🕓 نماز عشاء 8:15
🎙️ رضوان نور عزمی صاحب
🕌 جامع مسجد سلیمانی نزد ظفراللہ چوک جہانیاں

26/06/2023

آج تک آپ نے حرم شریف کا ایسا نظارہ نہیں دیکھا ہو گا

اللہ مالک الملک آپ کو اپنے گھر اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب کرے ۔

اللہ پاک تمام مسلمانوں کی مشکلیں آسان فرمائے ۔
آمین ثم آمین یارب العلمین

نماز عید الاضحی ٹھیک صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی
26/06/2023

نماز عید الاضحی ٹھیک صبح 6:00 بجے ادا کی جائے گی

اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، لاَ اِلَهَ اِلاَّ اللّهُ اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، وَلِلّهِ الْحَمْدِتَقَب...
22/04/2023

اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، لاَ اِلَهَ اِلاَّ اللّهُ اَللّهُ اَكْبَرُ، اَللّهُ اَكْبَرُ، وَلِلّهِ الْحَمْدِ

تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ

Address

Jinnah Colony B, Near Zafarullah Chowk
Jahania
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Sulemani - جامع مسجد سلیمانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Sulemani - جامع مسجد سلیمانی:

Share