Baqir-ul-Uloom Institute

Baqir-ul-Uloom Institute Islam, Quran, history, Islam, English, Persian, Arabic languages, computer and science are also taught in the Baqar-ul-Uloom.

20/06/2023
04/05/2023

سورہ الوقعہ کی فضیلت



اپیل اپیل اپیلسیلاب زدگان کے لئے راشن، خیمے، پلاسٹک شیٹ اور رقم کی صورت میں امداد کی ضرورت ہے۔ رابطہ 03337331873ایزی پیس...
27/08/2022

اپیل اپیل اپیل
سیلاب زدگان کے لئے راشن، خیمے، پلاسٹک شیٹ اور رقم کی صورت میں امداد کی ضرورت ہے۔
رابطہ 03337331873
ایزی پیسہ نمبر 03337331873
جیز کیش نمبر 03337331873

27/08/2022

اپیل اپیل اپیل
سیلاب زدگان کے لئے راشن، خیمے، پلاسٹک شیٹ اور رقم کی صورت میں امداد کی ضرورت ہے۔
رابطہ 03337331873

18/08/2022

Teri Ummat K Zewar Pehan Kar
Syed Abbas Mustafa | Muharam 2022

Like, Share & Follow For Our Latest Videos

18/08/2022

Har Darood Aur Har Salam | Syed Baqir Mustafa | Muharam 2022

Like & Follow for Latest Videos

*حجاب* *حضرت آیت الله بهاءالدینی فرماتے ہیں:*  اگر باحجاب خواتین مجھ سے تقاضا کرتیں تو میں انہیں دکھاتا کہ گرمیوں میں اُ...
20/02/2022

*حجاب*

*حضرت آیت الله بهاءالدینی فرماتے ہیں:*

اگر باحجاب خواتین مجھ سے تقاضا کرتیں تو میں انہیں دکھاتا کہ گرمیوں میں اُن کے حجاب کی وجہ سے آنے والے پسینے کا ایک ایک قطرہ سورج کی طرح ہے۔ (اور انہیں کہتا کہ) آپ خدا کا سورج ہو۔
وہ یہ بات *"ثَوَابُ الاَعْمَال"* میں موجود اِس روایت سے نقل کرتے ہوئے کہتے تھے جس میں آیا ہے:
*عورت کو چادر کے اندر جو پسینہ آتا ہے؛ وہ تین مقامات پر اُس کے لیے نور بن کر آئے گا:*

• قبر کے اندر؛
• برزخ میں؛
• قیامت کے دن.

اور اگر بےحجاب خواتین مجھ سے مطالبہ کرتیں تو میں انہیں بھی اُسی وقت دکھاتا کہ اُن کا نامحرم افراد کو اپنے سر کے بال دکھانا، *آگ* ہے۔ پس انہوں نے درحقیقت خوبصورتی کا نہیں بلکه آگ کا بناؤ سنگھار کیا ہوا ہے۔

Address

1st Family Line Near Victor Public School
Jacobabad
79000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqir-ul-Uloom Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Baqir-ul-Uloom Institute:

Share