27/05/2026
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
ایمان بخیر و تاحیات سلامتی
وقت کی چلتی سوئی ہماری قبروں کو آہستہ آہستہ کھود رہی ہے۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ وقت کے گزرنے کے ساتھ آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔۔۔
نہیں بلکہ ہم وقت کی ہر چھوٹی حرکت کے ساتھ زمین کی طرف جا رہے ہیں۔
اور ایک دن اسی میں اتر جائیں گے۔
اللّه عزوجل ہمیں وقت کو بہتر طریقے سے گزارنے کی توفیق عطا کرے۔۔
اے محمد ﷺ ساری عزتیں، سب محبتیں، ساری مرضیاں، ساری خواہشیں، تمام خوشیاں، تمام رشتے، تمام تعلق آپ کے قدموں پہ قربان ہیں صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللہ ﷻ ہمیں اپنی عبادت کی لذت نصیب کرے
اللہﷻ ہمارے معاملات زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے ۔
ہمیں اور ہماری نسلوں کو خیر بانٹے والا بنا ہمیں.
سنت حضرت محمد ﷺ کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما ۔
ياالله ياالرحمن ياالرحيم ياالكريم ياالخالق ياالقهار ياالرزاق ياالباسط ياالسميع ياالغفور ياالقادر ياالمالك ياالرافع ياذوالجلال والإكرام يارب العالمين آمیــــــن