24/06/2026
*سمر کیمپ*
27، 28 جون (نمازِ فجر سے آغاز)
دورانیہ: دو گھنٹے (دونوں دن)
*اس کیمپ میں کیا ہوگا*
نماز با جماعت
اسلامی آداب
بنیادی مہارتیں
نماز اور وضو کا عملی طریقہ
کھیل اور بہت کچھ
*کون شریک ہو سکتا ہے*
8سے 16سال کے لڑکے
*مسجد التوحید G-10/4 اسلام آباد*
*رجسٹریشن لنک*
https://forms.gle/UtrngBTn6dasHra58