21/03/2026
سعید مبارک! 🌙✨
منہاج القرآن ویمن لیگ کی جانب سے آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید کی پروقار خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ کریم اس بابرکت دن کے طفیل ہماری دعاؤں اور اخلاص کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہمیں اس عید پر ایثار، محبت اور مصطفوی تعلیمات کی روشنی میں انسانیت کی خدمت کا عزمِ نو عطا کرے۔ 🌙⭐