منتظر 110

منتظر 110 جو نہ مٹ سکا
وہ حسین ع ہے
� Live like Ali (a.s)
Die like Hussain (a.s)

04/10/2023

‏جب کبھی مدحتِ سرکار سنایا کرنا
کس نے پالا ہے محمدؐ کو بتایا کرنا 💚

ایسے کہاں کسی کو یہ الماس ملتا ہے مانگیں دُعا بتول س تو عباس ع ملتا ہے ❤️
27/08/2023

ایسے کہاں کسی کو یہ الماس ملتا ہے
مانگیں دُعا بتول س تو عباس ع ملتا ہے ❤️

آج پتہ چلا سیدہ صغرا  س کا غم 💔کافلے چلے گئے ہماری نظر کے سامنے 😭
21/08/2023

آج پتہ چلا سیدہ صغرا س کا غم 💔
کافلے چلے گئے ہماری نظر کے سامنے 😭

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:اگر قرآن میں ہماری دشمنی کا حکم ہوتا تب بھی لوگ ہم پر اتنا ظلم نہ کرتے جتنا ہمار...
02/09/2021

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
اگر قرآن میں ہماری دشمنی کا حکم ہوتا تب بھی لوگ ہم پر اتنا ظلم نہ کرتے جتنا ہماری محبت کو واجب کر دینے پر کیا گیا۔

جس کے گھر کا ہے سارا زمانہ غلام🙏اس حسین ابنِ حیدر پر لاکھوں سلام 😭❤️
30/08/2021

جس کے گھر کا ہے سارا زمانہ غلام🙏
اس حسین ابنِ حیدر پر لاکھوں سلام 😭❤️

مجھے یقین ہے اک روز ایسا آۓ گامیرا حسین ع مجھے کربلا بلاۓ گا
26/08/2021

مجھے یقین ہے اک روز ایسا آۓ گا
میرا حسین ع مجھے کربلا بلاۓ گا

02/02/2021

مولا علؑی کے مقابلہ میں جو بھی آیا تھا صرف مولا علیؑ ہی حق پے تھے جنگ صفین ہو یا جنگ جمل میں ہوں۔۔ بیان اہلسنت علامہ خنیف قریشی۔۔!

29/01/2021

معجزہ علم پاک مولا عباسؑ 😭😭

بدل دیتے ہیں یہ تقدیر کے رازع سے علیؑ اور ع سے عباسؑ۔!! ♥️
28/01/2021

بدل دیتے ہیں یہ تقدیر کے راز
ع سے علیؑ اور ع سے عباسؑ۔!! ♥️

27/01/2021

شاعرِ اہلِ بیت ع "جناب ریحان اعظمی" کا پیسے کھانے والے نوخہ خواں اور تجارت زکر حسین ع کے بارے میں سخت بیان !

زوالجناح کا  ہم احترام  کیو نہ  کریں 😥جفا کے تیروں میں پہلا زور یہ ہی ہے 😭
22/01/2021

زوالجناح کا ہم احترام کیو نہ کریں 😥
جفا کے تیروں میں پہلا زور یہ ہی ہے 😭

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منتظر 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share