Ilm Amal Sa علم عمل سے آفیشل

Ilm Amal Sa علم عمل سے آفیشل 100% Authentic Islamic Content. Please help us grow this Page. May Allah Help & Guide Us All to The Right Way of Islam, Ameen.

Official page: ILM AMAL SA Official ( Ilm Amal Sa علم عمل سے آفیشل )
Follow For More Videos
Edit & Post: Muhammad Asif

Must Watch & Share This Video https://youtu.be/JVKYDfasglg?si=2xut3MwkEhyTsok4
08/02/2026

Must Watch & Share This Video

https://youtu.be/JVKYDfasglg?si=2xut3MwkEhyTsok4

Abdul Habib Attari | Sab Se Achi Dua Konsi Hai ? Allah Ki Raza | Jaisi Talab Waisi Ata | Hazrat Bishar Hafi Waqia | ILM AMAL SAعبد الحبیب عطاری | سب سے اچھی ...

24/01/2026

Izzat Ya Dhoka ? | عزت یا دھوکہ ؟ | Ilm Amal Sa علم عمل سے آفیشل
Follow For More


21/01/2026

Quran | ہر روز قرآن پاک کی تلاوت کرو | Muhammad Raza SaQib Mustafai | Ilm Amal Sa علم عمل سے آفیشل

Edit & Post: Muhammad Asif
Voice Credit: Muhammad Raza SaQib Mustafai Sahib

حضرتِ عطاء بن ابو رَباح تا بعی رحمۃُ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ شہنشاہِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا : " جو شخص دن کی ابتداء میں سورۂ یٰسین کی تلاوت کرے گا ، اس کی تمام حاجات پوری کردی جائیں گی۔ " (تفسیر در منثور ، 7 / 38)

فرمانِ آخری نبی ﷺ :
" اپنے مرنے والوں کے قریب سورۂ یٰس شریف پڑھو۔ "
(سنن ابی داود،الحدیث 3121،ج3،ص257)

صبح کے وقت یٰسین شریف پڑھنے کی فضیلت
تابعی بزرگ حضرت یحیی بن ابو کثیر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
" جس نے صبح کے وقت یٰسین شریف کی تلاوت کی وہ شام تک خوش و خرم رہے گا۔ "
(فضائل القرآن لا بن الضریس،ص101،رقم:218دارافکردمشق)

صبح کے وقت یٰسین شریف پڑھنے کی فضیلت
حضرت سیدُنا عِکرِمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
" جس نے صبح کے وقت یٰسین شریف کی تلاوت کی وہ شام تکٔ خوش و خرم رہے گا۔ "
(حیلتہ اولیاء مترجم ج03ص476)

سورہ یسین کی برکت سے مغفرت کروائیں
حضرتِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ پاک کے محبوب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا : " جس نے شبِ جمعہ ( یعنی جمرات و جمعہ کی درمیانی رات ) سورۂ یٰسین کی تلاوت کی اس کی مغفرت کردی جائے گی۔ "
(الترغیب والترہیب ، 1 / 298 ، حدیث : 4)

سورۂ یٰسین کی برکت
" قرآن کی ہر سورۂ میں کوئی خاص فائدہ ہوتا ہے، سورۂ یٰسین میں حل مشکلات کی تاثیر ہے۔ " (مراٰۃالمناجیح،2/ 446)

تلاوت قرآن کی فضیلت 🌹
فرمان آخری نبی ﷺ
" جس نے کتاب اللّٰه کی ایک آیت توجہ کے ساتھ سنی اسکے لئے ایک نیکی اضافہ کے ساتھ لکھی جاۓ گی اور جس نے اس کی تلاوت کی وہ آیت اسکے لئے قیامت کے دن نور بن جاۓ گی۔ "
(مسنداحمد،رقم8502،ج3،ص245)

یا اللّٰه پاک ہمیں بھی قرآن پاک کی تلاوت کی توفیق عطا فرما۔ آمین
فرمانِ آخری نبی ﷺ
" تم قرآن کی تلاوت کیا کرو اللّٰه پاک تمہیں ہر حرف کی تلاوت پر دس نیکیاں عطا فرمائے گا۔ "
(المستدرک،الحدیث:2084،ج2،ص256،ملخصاً)

قرآن پاک کی تلاوت دلوں کا زنگ دور کرتی ہے | دل کی صفائی
فرمانِ آخری نبی ﷺ
" دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے جس طرح لوہے کو پانی پہنچنے سے زنگ لگ جاتا ہے۔
غرض کی گئی: یا رسول اللّٰه ﷺ !
اس کی صفائی کس چیز سے ہوگی؟
فرمایا: موت کی زیادہ یاد اور تلاوتِ قرآن سے۔ "
(شعب الایمان،352/2،حدیث:2014)

قرآن پاک کی تلاوت اچھی آواز سے کریں
فرمان آخری نبی ﷺ
" اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ، کیونکہ اچھی آواز قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔ "
(ترمذی،2/339،حدیث:1074دارالفکربیروت)

دیکھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا افضل ہے
فرمان آخری نبی ﷺ
" میری امت کی افضل عبادت دیکھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا ہے۔ "
(نوادرالاصول،1041/2،حدیث:1343)

قرآن پاک کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں
فرمانِ آخری نبی ﷺ
" قرآن اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گا۔ "
(مسلم،ص314،حدیث:1874 ملخصاً)

قرآن پاک پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت
فرمانِ آخری نبی ﷺ
" قرآن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا۔ "
(مسلم،ص314،رقم:1874)

اللّٰه پاک ہمارے سینوں کو قرآن کے نور سے روشن فرما۔ آمین
فرمانِ آخری نبی ﷺ
" جس کے سینے میں قرآن نہیں وہ ویران گھر کی طرح ہے۔ "
(ترمذی،419/4،حدیث:2922)

قبر میں بھی قرآن پاک کی تلاوت
فرمانِ حضرت عبد اللّٰه بن عباس رضی اللّٰه عنہما:
" مومن کو قبر میں قرآن پاک دیا جاتا ہے جس میں دیکھ کر وہ تلاوت کرتا ہے۔ "
(اھوال القبور لا بن رجب،ص72)

قرآن پاک کی تلاوت اللّٰه پاک کے قریب کرتی ہے
فرمان فاروق اعظم رضی اللّٰه عنہ
" قرآن پڑھو اور اس کے وسیلے سے اللّٰه سے سوال کرو۔ "
(مصنف ابن ابی شیبہ،163/7،حدیث:4)

قرآن پاک کی تلاوت کو اپنا معمول بنائیں
حضرت امام شعبی رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں:
" قرآن پڑھنے والا اپنے رب کی باتیں سناتا ہے۔ "
(المسطرف،ص32)

تلاوت قرآن پاک کرنے والے کی فضیلت
حضرت سیدنا سفیان ثوری رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں:
" جب بندہ قرآن پڑھتا ہے تو فرشتہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیتا ہے۔ "
(احیاءالعلوم،ج1،ص826)

فضول ناول اور جھوٹی کہانیوں کو چھوڑ کر قرآن پاک کی تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں
" سکون صرف قرآن پاک پڑھنے میں ہے
فضول ناولوں اور جھوٹی کہانیوں میں نہیں "
دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں درست مخارج کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
دعا کا طالب: محمد آصف

تمام عالمِ اسلام کو آقا ﷺ کا مہینا شعبان شریف مبارک ہوPost Credit: Abdul Habib Attari ( Abdul Habib Attari )
20/01/2026

تمام عالمِ اسلام کو آقا ﷺ کا مہینا شعبان شریف مبارک ہو
Post Credit: Abdul Habib Attari
( Abdul Habib Attari )

18/01/2026

Target: 1,000 Followers! 🎯 Kya aap mujhe ye goal achieve karne mein help karenge? Help Me Reach My Goal

آپ سب کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہوPost Credit: Dawateislami
16/01/2026

آپ سب کو شب معراج النبیﷺ مبارک ہو
Post Credit: Dawateislami

27/12/2025

Three things | تین باتیں لوٹ کر نہیں آتا کرتی | ILM AMAL SA علم عمل سے
Please support us on this page

#واقع

26/12/2025

Always Keep Smiling 😊 ILM AMAL SA علم عمل سے آفیشل
Please support us on this page.

25/12/2025

🫵Kiya Orat 💖💞 Paon Ki jutti Hai?
کیا عورت پاؤں کی جوتی ہے؟
ILM AMAL SA علم عمل سے آفیشل
Follow For More

゚viralシ

24/12/2025

Allah Ka Zikr | Mevlana Rumi | Hikayat | ILM AMAL SA علم عمل سے آفیشل
اللہ کا ذکر | حکایت رومی
Follow For More

#اللہ #ذکر
#رومی #مولانا #ترکی #حکایت

23/12/2025

Is 🎥 Video Ka Title 🤔 Suggest Karo ✅ 💯
ILM AMAL SA علم عمل سے آفیشل
Follow For More



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm Amal Sa علم عمل سے آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share