04/05/2026
انشاء اللہ 21 ذیقعد 9 مئی 2026 بروز ہفتہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت غریب الغربا پاک امام رضا علیہ السلام بمقام امام بارگاہ قصر امام موسیٰ کاظم علیہ السلام آئی ٹین اسلام آباد
بعد مجلس برآمدگی جلوس بمقام ڈیرہ باوا السید نور حسین شاہ کاظمی المشہدی مرحوم آئی ٹین اسلام آباد