Islam is Best

Islam  is Best ALLah (JJH). Hazrat Muhammad SAWW. Hazrat Ali.AS
Hazrat Fatima SA
Hazrat Hussan AS
Hazrat Hussain AS

20/05/2024

کتنا کمال کا منظر ہوگا جب ہم جنت کی وادیوں میں اپنے آقا نبی کریم ﷺ سے قصے سنیں گے--😍❤

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❣️

صَلَّی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤

Best photo of the day 😘





ہم مدینے اگر گئے ہوتےکام بگڑے سنور گئے ہوتےان کی چشم کرم جو ہو جاتیپار ہم بھی اتر گئے ہوتےکاش!روضے کی جالیوں کے قریبہم ب...
13/04/2024

ہم مدینے اگر گئے ہوتے
کام بگڑے سنور گئے ہوتے
ان کی چشم کرم جو ہو جاتی
پار ہم بھی اتر گئے ہوتے
کاش!روضے کی جالیوں کے قریب
ہم بھی باچشم تر گئے ہوتے

درود شریف پڑھئیے۔🌹
سب سے افضل درودِ پاک ♥️ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.









[

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کرہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ...
12/04/2024

بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر
ہر اک غلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں❤️

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day








خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
10/04/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


09/04/2024

کھلا ہے سبھی کے لیے بابِ رحمت وہاں کوئی رتبے میں ادنیٰ نہ عالی
مرادوں سے دامن نہیں کوئی خالی، قطاریں لگائے کھڑے ہیں سوالی۔۔۔۔۔۔
( میں قربان خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤️❤️)

Today's best photo 02-February-2024.
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

.

اج کی رات انشاء اللہ عمرہ کی سعادت  کا شرف حاصل ہوگا ۔تمام مسلمانوں کے دعا کی جاے گی ۔جو جو چاہتا ے اپنا نام کمنٹ کریں ♥...
08/04/2024

اج کی رات انشاء اللہ عمرہ کی سعادت کا شرف حاصل ہوگا ۔تمام مسلمانوں کے دعا کی جاے گی ۔جو جو چاہتا ے اپنا نام کمنٹ کریں ♥️

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

















حرم مکہ کا خوبصورت منظر۔ماشاء اللہ کا کمنٹ تو بنتا ہے ۔ پیج کو لایک اور شہیر کریں                                       ...
03/04/2024

حرم مکہ کا خوبصورت منظر۔
ماشاء اللہ کا کمنٹ تو بنتا ہے ۔ پیج کو لایک اور شہیر کریں




  یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی ...
02/04/2024


یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے 🤲🖤
جنون ❤️

🥰💐















#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیِّدِیْ_یَارَسُوْلَ_ﷲﷺ #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیِّدِیْ_یَاحَبِیْبَ_ﷲﷺ #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاخَاتَمُ_الْاَنْبِیَاءِ_وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ #سُبْحَانَ_ﷲ

 #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیِّدِیْ_یَارَسُوْلَ_ﷲﷺ  #اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیِّدِیْ_یَاحَبِ...
02/04/2024

#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیِّدِیْ_یَارَسُوْلَ_ﷲﷺ

#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاسَیِّدِیْ_یَاحَبِیْبَ_ﷲﷺ

#اَلصَّلٰوۃُ_وَالسَّلَامُ_عَلَیْکَ_یَاخَاتَمُ_الْاَنْبِیَاءِ_وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ

#سُبْحَانَ_ﷲ

♥️رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی یہ تجلیوں کی ہماہمی کہ ہر ایک چیز چمک اُٹھی
کشــف الـدجیٰ بجــمالـہِ
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.




ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھالیکن اللہ جانتا ہے کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وس...
02/04/2024

ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
لیکن اللہ جانتا ہے
کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہے.♥️✨

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞




اللہ تعالیٰ ہر ایک کـیلئـے بہتـرین آسانیـاں پیدا فرمائـےآمین ثم آمین یاربـــُ العالمین 💚❤️ مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سل...
02/04/2024

اللہ تعالیٰ ہر ایک کـیلئـے بہتـرین آسانیـاں پیدا فرمائـے
آمین ثم آمین یاربـــُ العالمین 💚
❤️ مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ❤️
❤️شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ❤️
❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.




゚viralシ

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam is Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share