02/10/2026
مبارک مبارک مبارک مبارک
الحمدللہ الحمدللہ۔۔ماشاءاللہ۔۔ماشاءاللہ۔
اتحادالقراء پاکستان العالمی
کی بنیادیں رکھی تھی 27رمضان المبارک1440ہجری20219ء
آغاز اسلام آباد راولپنڈی سےکیاتھا
ان اضلاع کےقراء کا اتحاد بنایا
انجمن اتحادالقراء۔۔۔۔2اضلاع سےیہ انجمن
پورےپاکستان پھیل گئ۔صرف6ماہ میں
پھر اس کانام
اتحادالقراءپاکستان رکھا
کروناکےدوران۔2020میں
آن لائن رمضان لائیو ٹرانسمیشن
میں آپ پوری دنیاتک پھیل گئ۔بین الاقوامی
قراءنےحوصلہ آفزائ دی
انجمن اتحادالقراء سے اتحادالقراءپاکستان ۔۔اوریہاں سے
اب
اتحادالقراءپاکستان العالمی
اس مشن میں
سفرکررھےھیں 8سال چل رھاھے
مسابقات میں ویسےھمارا چھٹا سال ھے
2021والےمیں۔۔ٹرائ کےلیےآغازکیاتھا2022سےآل پاکستان۔۔
=========================
پانچواں سالانہ مسابقہ
پہلےدواضلاع کے پوزیشن ہولڈر
بچوں کی مبارک باد کی پوسٹ حاضر
اس مسابقہ میں شریک ھر بچہ مبارک بادکامستحق ھےھراستاذ ھرمہتمم ناظم سرپرست مبارک باد کا مستحق ھے
بھت بھت مبارک۔۔۔ضلع کرک۔۔۔۔
منجانب شعبہ نشرواشاعت
اتحادالقراء پاکستان العالمی
0334 5652577