Al-Falah Quran Institute

Al-Falah Quran Institute Al-Falah Institute aims to apprise religious education in the society to gain eternal success and Allah’s consent.

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:  *خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ...
06/05/2026

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
*خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ*
_تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔_
*[صحیح البخاری: 5027]*

الفلاح انسٹیٹیوٹ اسلام آباد خواتین اور بچیوں کے لیے بنیادی تجوید کورس کا 4 مئی سے آغاز کر رہا ہے۔

داخلے جاری ہیں ۔

کورس فیس(1500)

11/02/2026
21/08/2025

Some glimpses of taekwondo class during summer camp

21/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸♥️

الفلاح انسٹیٹیوٹ سواں گارڈن کے زیر اہتمام *سمر کیمپ 2025* کا اہتمام کیا گیا تھا الحمدللہ 🌸
•جس کی مدت تین ہفتے تھی
*(7th July to 25th July)*

اس میں تین لیولز تھے ⭐⭐⭐
*🪻لیول 1*
جس میں 5 سے 7 سال تک کے بچے شامل تھے ۔۔
•اس میں بچوں کو سونے،جاگنے،لباس پہننے،کھانا کھانے کے آداب سکھائے گئے
•انبیاء کے واقعات بتاۓ گئے
•اخلاقی کہانیاں سنائی گئیں
•اسماءالحسنی یاد کروائے گئے اور انکی calligraphy کروائی گئی
•صحابہ کرام کے متعلق بتایا گیا
•سکرین ٹائم دیا گیا
•اس کے ساتھ بچوں کو بہت interesting activities کروائی گئیں جیسے ۔۔
*(painting , crafting , coloring , juice making , cup cake making , Taekwondo etc)*

*🪻لیول 2*
جس میں 8 سے 12 سال تک کی بچیاں شامل تھیں ۔۔
•اس میں بچیوں کو قرآنی دعائیں اور احادیث مبارکہ یاد کروائی گئیں
•اسکے ساتھ انہیں calligraphy کرنی سکھائی گئی
•انبیاء کرام ، صحابہ کرام و صحابیات کے واقعات اور غزوات کے بارے میں بتایا گیا
•مختلف activities کروائی گئیں جیسے کہ:
*(Flower making with paper , frame making , jar decoration , wall hanging , sandwich making , painting , Taekwondo etc.)*

*🪻لیول 3*
اس میں مختلف کورسز شامل تھے جو 13 سے 18 سال تک کی بچیوں کے لیے تھے ۔۔
*•Tajweed course*
*• Graphic designing*
*• Taekwondo*
*• Crochet*
*• Multimedia Floral art*

الحمدللہ یہ سفر بہت اچھا رہا اور سب کی مشترکہ محنت سے خوبصورتی سے اختتام کو پہنچا 🤍
ربنا تقبل منا ۔۔ 🌸

الفلاح قران انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے "میرے خوابوں کا پاکستان" کے عنوان سےایک ٹیبل ٹاک کا انعقاد کیا...
21/08/2025

الفلاح قران انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے "میرے خوابوں کا پاکستان" کے عنوان سےایک ٹیبل ٹاک کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کی مہمان خصوصی نائب ناظمہ اسلام آباد عظمی عارف تھیں۔ اس ٹاک کا مقصد طالبات میں شعور بیدار کرنا تھا کہ موجودہ پاکستان کو اسی حال میں قبول کرنے کے بجائے اسے اپنے خوابوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے انہیں ہر ممکن کردار ادا کرنا ہوگا۔ ٹاک میں تمام طالبات اور اساتذہ نے بھر پور حصہ لیا۔مہمان خصوصی عظمی عارف نے بھی اپنے ذریں خیالات کا اظہار کیا۔ امت مسلمہ اور وطن عزیز کیلئے دعا کرائی گئی اور پرتکلف ظہرانے کے ساتھ اس تقریب کا اختتام ہوا۔

17/03/2025

Address

House # 19-A, Street 1-B, Bolan Road, Block C, Soan Gardens
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
15:00 - 17:00
Tuesday 03:00 - 05:00
09:00 - 01:00
Wednesday 03:00 - 05:00
09:00 - 01:00
Thursday 09:00 - 13:00
15:00 - 17:00
Friday 03:00 - 05:00
09:00 - 23:30

Telephone

+923315071500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-Falah Quran Institute:

Share