17/02/2026
اس شہید کو ہمارا سلامِ عقیدت جس نے فرقہ نہیں اسلام سمجھا اس کے والدین کو بھی سلام اور درجہ شہادت حاصل کرنے پہ ہدئہ تبریک ،ہمیں جو درس اہلبیت سے ملا ھے نفرت کا نہیں محبت کا ملا ھے اللّٰہ پاک تمام شہداء کو جوار ِ سید الشُہدا علیہ السلام نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو اجر عظیم عطا فرمائے،
آمین یا رب العالمین