فیضان بابا جان

فیضان بابا جان محتشمی🖤

15/12/2025
15/12/2025

خانقاہ گلشنِ اہلبیت ؓ میں 13 رجب جشنِ ولادت با سعادت بابا٫آقا٫مولا٫مربی٫رہبر٫پشت پناہ٫خیر خواہ٫بادشاہ٫شہنشاہ٫ابو تراب٫ ابوالحسن٫قلندرِ اعظم٫مولائے قُل٫مولائے کائنات حضرت علی (کرم اللّٰہ وجہہ الکریم) کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں

18/11/2025

18٫19٫20 جمادی الثانی تین روزہ جشنِ یومِ ولادت حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) بڑے ادب اور شان و شوکت کے ساتھ سلسلہ عالیہ مُحتشمیہ کی مرکزی عالمی خانقاہ گلشنِ اہلبیت ؓ میں خیر و عافیت کے ساتھ منایا جائے گا (ان شاءاللّٰہ تعالیٰ)

13/11/2025
12/11/2025

تین روزہ جشنِ ولادت با سعادت حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) سلسلہ عالیہ مُحتشمیہ کی عالمی مرکزی خانقاہ گلشنِ اہلبیت ؓ میں 18٫19 اور 20 جمادی الثانی کو منعقد کیا جائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیضان بابا جان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to فیضان بابا جان:

Share