Iqra Kitab Allah

Iqra Kitab Allah Online Quran Academy

Thanks to Almighty Allah...we feel proud to be the first to start a unique Quran learning System especially for Kids...but..we have something more interesting and unique and that is Giving Islamic Education/Quran translation and Live Dars-e-Quran For Families living in West.So No need to worry we will teach Kids as we teach ours but we also Give you many awesome Islamic Services on your single Cl

ick...So be ready because we are going to surprise you...Join Us and See what is next and what is going on...

26/03/2026
18/11/2024

Allah Se Mazboot Rishta Estawar Karein | اللہ سے مضبوط رشتہ استوار کریں | Maulana Abdul Qadir Nadeem (RA)


Iqra Kitab Allah
Abdul Qadir Nadeem

05/11/2024

Recognition of Allah | اللہ کی پہچان | Maulana Abdul Qadir Nadeem (RA)
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا عبدالقادر ندیم (رح) کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
جزاکم اللہ خیراً




Abdul Qadir Nadeem Abdul Qadir Nadeem Quran Karim - القرآن الكريم

28/10/2024

Bachon Ki Islami Tarbiyat | بچوں کی اسلامی تربیت | Maulana Abdul Qadir Nadeem RA

قرآن و سنت کی روشنی میں ان کے دلوں میں ایمان کی شمع روشن کریں آج کی محنت کل کا بہترین مسلمان بنائے گی، اپنے بچوں کو دین کا عملی سبق دیں تاکہ وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکیں۔



Iqra Kitab Allah

Lord, make us not [objects of trial for the wrongdoing people And save us by Your mercy from the disbelieving people."  ...
29/05/2024

Lord, make us not [objects of trial for the wrongdoing people And save us by Your mercy from the disbelieving people."

28/03/2024

‏تہجد کا حیرت انگیز تعارف :

‏کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور قیام اللیل میں کیا فرق ہے ؟
‏سب سے زیادہ تحقیق جو میں نے قیام اللیل کے متعلق کی ہے ، اس سے آپ کے تن بدن میں رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
‏میری خواہش ہو گی کہ آپ سب اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔
‏یہ "دعوت کا کارڈ" ہے
‏(رب العالمین)کی طرف سے۔
‏مجھے رات کے آخری حصے کی نماز (قیام اللیل)نے تعجب میں مبتلا کر دیا!
‏اور میں نے اس میں پایا کہ:
‏- فرض نمازوں کی ندا بشر ہی لگاتے ہیں ، جبکہ قیام اللیل کی ندا رب العالمین لگاتے ہیں ۔
‏- فرض نمازوں کی ندا ہر شخص سنتا ہے ، جبکہ قیام اللیل کی ندا بعض لوگ ہی محسوس کرتے ہیں ۔
‏- فرض نمازوں کی ندا
‏ (حي على الصلاة ،حي على الفلاح) ہے ۔
‏جبکہ قیام اللیل کی ندا
‏( ھل من سائل فأعطیہ....)
‏ ہے کوئی سوال کرنے والا میں اسے عطا کر دوں ؟
‏- فرض نمازیں تمام مسلمانوں پر فرض ہیں ۔
‏جبکہ قیام اللیل صرف اللہ کے چُنے ہوئے مؤمن ہی ادا کرتے ہیں ۔
‏- فرض نمازیں بعض لوگوں کی دکھاوے کی نظر ہو جاتی ہیں ۔
‏جبکہ قیام اللیل چھپ کر اورصرف اللہ کی رضا کے لیے ادا کی جاتی ہے ۔
‏- فرض نمازوں کو ادا کرتے وقت مسلمان دنیاوی سوچوں میں مگن اور شیطانی وسوسوں میں مبتلا رہتا ہے ۔
‏جبکہ قیام اللیل میں مؤمن دنیا سے منقطع اور آخرت کی فکر میں مگن ہو جاتا ہے ۔
‏۔ فرض نمازوں میں مسلمان مسجد میں دوسروں سے ملاقات میں مشغول ہو جاتا ہے ،
‏جبکہ قیام اللیل میں مؤمن اللہ سے ملاقات کا شرف اور اس سے کلام اور سوال کا متلاشی رہتا ہے ۔
‏- فرض نمازوں میں دعا قبول ہونے کا علم نہیں ۔
‏جبکہ قیام اللیل میں اللہ نے خود اپنے بندوں سے دعا کی قبولیت کا وعدہ کیا ہے ۔
‏- آخر میں
‏ قیام اللیل اس خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے جس سے اللہ کلام کرنا چاہتا ہو،اور اسکے ھم وغم سننا چاہتا ہو ،کیونکہ وہ اپنے اس مؤمن بندے کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے ۔
‏پس خوش قسمت ہے وہ شخص جس نے اللہ ذوالجلال والاکرام کی طرف سے بھیجا گیا دعوت نامہ کارڈ کی صورت میں حاصل کیا اور اس کے سامنے بیٹھ کر باتیں کیں اور اس سے
‏مناجات کی لذتیں حاصل کیں۔
‏جب آپ رات کے آخری پہر اندھیروں میں اپنے مالک الملک کے سامنے پیش ہوں تو بچوں والا اخلاق اپنائیں ۔
‏کہ جب بچہ کوئی چیز مانگتا ہے تو نہ ملنے پر وہ روتا ہے ، یہاں تک کہ حاصل کر لیتا ہے ۔ پس آپ بھی اپنے رب سے بچوں کی طرح مانگیں ۔
‏اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ترغیب دیں ۔ تاکہ دوسروں کے عمل کا آپ کو بھی پورا اجر ملے ۔
‏عربی عبارت سے منقول ترجمہ

May our hearts be beautified by the essence of Ramadan.To learn the true meaning of discipline, resilience and forgivene...
13/03/2024

May our hearts be beautified by the essence of Ramadan.

To learn the true meaning of discipline, resilience and forgiveness. May our efforts be accepted, and sins are forgiven آمین

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923109030595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Kitab Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share