23/10/2023
اب دن کا کھانا بھی چھوڑ دیا یہ سوچ کر کہ جو پیسے کھانے پر خرچ ہوتے ہیں کیوں نہ اس کو بچا کر اپنی بیٹی کی شادی کے لیے ضروری سامان خرید لوں اب میں دن کے 400 روپے بچا لیتا ہوں سنی ایک باپ کی دروری داستان
@ everyone
# Humanity 2.5 Forum