Islaah-e-Ummat اِصلاحِ اُمَت

Directions

Islaah-e-Ummat       اِصلاحِ اُمَت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islaah-e-Ummat اِصلاحِ اُمَت, Religious organisation, Islamabad.

05/03/2019
05/03/2019

اولاد کی تربیت کے متعلق چند منٹ کی ویڈیو سماعت کریں۔۔۔ شیئرلازمی کریں۔۔

11/12/2018

لازمی سنیں۔۔۔

04/12/2018

؛؛؛؛؛؛سادہ مسلمانوں کے لیۓ دردمنانہ تحریر ؛؛؛؛؛

نوٹ:
"جتنا میں پیر مہر علی شاہ صاحب کا معتقد ہوں اتنے شاید آپ بھی نہ ہوں لیکن ہر پیر کی اولاد پیر نہیں ہوتی"

گولڑہ شریف گدی کی جہالت سے لبریز دو عدد

دولہے جنکے ازدواجی رشتہ سے تعلق قائم کرنے کے لیۓ حالات و واقعات سے صرفِ نظر کرتے ہوۓ بہت
سی رنگ ریلیاں ِاور تماشے لگاۓ گۓ جسکی سرپرستی پیر آف گولڑہ نے بنفس نفیس فرمائی ۔

یہ گولڑہ شریف کے ”شریف زادے“ ہیں۔ میں حسنِ ظن رکھنا چاہتا ہوں، لیکن بدقسمتی سے نہیں رکھ پارہا۔ یہ ”شریف زادے“ جس مزار کے متولی ہیں، اس مزار پر سالانہ (کم علم اور دین سے دور ) لاکھوں بے بس مائیں اور لرزیدہ ہاتھ باپ آکر حاضری دیتے ہیں۔ اس حاضری میں وہ روتے اور گڑگڑاتے ہیں۔ کس مقصد کے لیے؟ ”میری بچی کے ہاتھ پیلے ہوجائیں“۔ ”ان کے بالوں میں چاندی اُتر آئی ہے“۔ وہ منتیں مانتے ہیں۔ نذرانے دیتے ہیں۔ ایک ایک روپے جوڑجوڑ کر ان مزاروں پر لٹاتے ہیں۔

اس کے متولی مگر کس قدر سنگ دل ہیں۔ آپ اس سے اندازہ لگالیں کہ گولڑہ کے شریف زادوں کی کئی ہفتوں سے شادی کی تقریبات چل رہی ہیں۔ آپ رات کو یہاں سے گزرکر دیکھیں تو دیر اور دور تک آتش بازی کے مناظر آپ کو مبہوت رکھ دیں گے۔ ممکن ہے آپ اسے مبالغہ سمجھیں لیکن ان تقریبات کو دیکھ کر یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ ان پر کروڑوں روپے خرچ ہوچکے ہیں۔

اس سے پہلے بھی راولپنڈی کے ایک ”شریف زادے“، پیر نقیب الرحمن کے صاحبزادے کی ایسی ہی تقریب منعقد ہوئی تھی۔ مغل شہنشاہوں کی تقریبات جس کے سامنے شرماگئی تھیں۔ کروڑوں روپے جس پر خرچ ہوئے، اور انتظامات جس کے دیکھ کر انسان حیرت زدہ رہ جائے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان حکومت کے حمایت کرنے والے”شریف زادوں“ کے لیے بھی کوئی جے آئی ٹی بنے گی؟ ریاست ان سے سوال کرے گی؟ عوام ان کا گریبان پکڑیں گے یا پھر ہم انتظار کریں اس وقت کا جب خدا کے ہاں ہی ان سے سوال ہوگا کہ کہاں سے یہ دولت آئی تھی اور کہاں خرچ کردی؟

ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن

01/12/2018

کاش ہر اولاد اس بچے جیسی بن جائے۔۔۔
شیئر کریں تاکہ کوئی تو اولاد ماں کی خدمت کرے۔۔۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islaah-e-Ummat اِصلاحِ اُمَت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share