20/08/2026
نہ جانے کس خیال میں کھو جاتی تھی بیبی رُبابۜ
خالی جھولا جھلانے لگتی تھی کبھی کبھی رُبابۜ💔😭😭
وہ ماں چل بسی جو اپنی اولاد کے بعد ساۓ میں نہیں بیٹھی 😭😭
جناب ربابۜ نے سب دیکھا 💔😭
جناب سکینہۜ کا قبر میں جانا بھی
اور جناب علی اصغر۴ کا قبر سے باہر آنا بھی 😭😭
6 ربیع الاول شب شھادت ام وفا ام ربابۜ جو دس محرم کے بعد نہ چھاوں میں بیٹھی ہیں نہ ٹھندا پانی پیا 💔😭😭
بیبی ام ربابۜ بنت امرؤ القیس بن عدی، امام حسینؑ علیہ السلام کی زوجہ جناب سکینہۜ و علیؑ اصغرؑ (عبداللہ رضیع) کی مادر ہیں۔ آپۜ کو اہل علم اور اہل فصاحت و بلاغت کہا گیا ہے۔ بیبی ام ربابۜ واقعہ کربلا میں موجود تھیں اور اسیروں کے ہمراہ شام کا سفر بھی کیا۔ 💔
آپۜ کی وفات عاشورا کے بعد ہوئی اور اس کی وجہ شدید مصائب کہا گیا ہے 💔😭😭
اے میرے لال کہاں، راہ تکتی ہے یہ ماں 💔😭
آگ خیموں میں لگی راکھ پہ بیٹھی ہے یہ ماں 💔😭
اب نہ آباد کبھی ہو گئی یہ اُجڑی ہوئی گود 💔😭
مانگ سونی میری میری سونی ہوئی گود 💔😭
ایسے اُجڑے نہ ہوئی جیسے کے اُجڑی ہے یہ ماں 💔😭
میرا سلام ہو اُس ماں پر ! جسے اللہ نے دو نور عطا کیے ایک باب الحوائج شہزادہ علی اصغر۴ اور ایک پاک شہزادی رقیہۜ بنتِ الحسین۴
جب امام حسین۴ علے اصغر۴ کی قبر کھود رہے تھے تو اُم ربابۜ ساتھ دفنا رہی تھی 💔😭😭
اور جب امام سجاد۴ شہزادی بنتِ الحسین۴ کی قبر کھود رہے تھے تب بھی اُم ربابۜ ساتھ تھی 💔😭😭