Qadeemi Matami Dasta Bari Imam Kazmi Sarkar R.A

Qadeemi Matami Dasta Bari Imam Kazmi Sarkar R.A The words Azadari or Sogvari which mean mourning and lamentation and Majalis-e-Aza have been exclusively used in connection with the IMAM HUSSAIN (ASWS).

Majalis-e-Aza, aslo known as AZA-E-HUSSAIN (ASWS)
(SALAR MATAMI DASTA)
(ZAWAR RAJA HASSAN ALI)

19/05/2026

شب جمعہ حاضری مرشد بری امام کاظمی سرکار امام الفقراء کے دربار پر مرشد بری امام سب کی مشکلات دور کریں اور ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچیں گے
سالار زوار راجہ حسن علی کیانی

14/05/2026
30/04/2026

جشن ظہور مولا امام رضا بادشاہ علیہ السلام
زیر اہتمام ۔۔سائیں توقیر علی کے گھر
قدیمی ماتمی دستہ بری امام کاظمی سرکار مولا کے حضور حاضری دیتے ہوئے
سالار زوار راجہ حسن علی کیانی

21/03/2026

پاک فوج زندہ باد
کچھ نام نہاد مولوی جو نہ اہل تشی نہ اہل سنت فیس بک پہ بہت چیخیں مار رہے ہیں کہ اہل تشیعوں کا سافٹ ڈیئر اپڈیٹ ہو گیا یہ پاک فوج پاکستان کی ہے اور پاکستان ہمارا ہے اور یہ پاک فوج ہماری ہے اور ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں پاک فوج میں سب سے زیادہ تعداد ہی اہل تشیوں کی ہے اس ملک پہ ہماری جان بھی حاضر لیکن کچھ مولوی اسرائیلی ایجنٹ پاکستان کا امن خراب کرنے کے لیے فیس بک پر پاک فوج کو اہل تشیع کے خلاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ پاک فوج کو سب پتہ ہے کہ ملک کو کس سے خطرہ ہے اور کون غدار ہے پاک فوج کو پتہ ہے کہ اہلِ تعشع کبھی بھی ملک سے غداری نہیں کرتے یہ وفادار قوم ہے وہ سب جانتے ہیں پاک فوج زندہ باد سافٹ ویئر تو اپ کو اپڈیٹ ہوا ہوا ہے تب بھی خاموشی ہے فلسطین کے حوالے سے

21/03/2026

میں ایک سچا مسلمان اور ایک سچا شیعہ اور وفادار پاکستان ہونے کے ناطے یہ بات بتانا چاہتا ہوں کہ میں امریکہ اور اسرائیل پہ لعنت کرتا ہوں اور مظلوم کے لیے ہمدردی اور اواز اٹھاتا ہوں اور کسی کے ڈرانے سے ہماری اواز بند نہیں ہوگی کیونکہ ہمیں کربلا نے یہ درس دیا ہے کہ مظلوم کا ساتھ دو ظالم کے خلاف اواز اٹھاؤ ہمیں کہا جاتا ہے کہ اگر ایران سے زیادہ ہمدردی ہے تو ادھر چلے جاؤ ہمیں ایران سے ہمدردی نہیں ہمیں وہاں کے لوگوں سے جو مسلمان ہیں ان سے ہمدردی ہے فلسطین میں اہل سنت تعداد تھی لیکن اس کے لیے ایران نے اواز بلند کی کیونکہ امام حسین کا درس ہے مظلوم کا ساتھ دینا ساری دنیا خاموش رہی اج اس اواز کی سزا یہ مل رہی ہے کہ سارے اسلامی ممالک اور یہودی مل کر ایران کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وا مسلمانوں یہ کربلا والے مسلمان ہیں اگر ہمیں کہا جاتا ہے کہ ایران سے ہمدردی ہے تو ایران چلے جاؤ چلو وہ اسلامی ملک ہے ہم وہاں پہ چلے بھی جائیں اگر تم لوگوں کو امریکہ اور اسرائیل کی ہمدردی ہے تو چھوڑ دو ملک ادھر چلے جاؤ ہم نہیں جاتے یہ ملک ہمارا ہے کیونکہ ہم نے ادھر رہنا ہے تم لوگوں نے سارے اثاثے باہر بنائے ہوئے ہیں اپ لوگ یہاں سے نکل کے باہر چلے جاؤ گے ہم نے پھر بھی ادھر ہی رہنا ہے قربانی عوام نے دینی ہے یہ ملک ہمارا ہے
اسرائیل اور امریکہ پہ لعنت بھیج کے صواب حاصل کریں 🖐️🖐️🖐️🖐️

21/03/2026

*نوحہ خوانی بعد نمازِ عید فطر 😭😭*

15/03/2026

20 رمضان سالانہ ماتم داری دربار شاہ چن چراغ
زیر اہتمام۔ راجہ انیس حسین راجہ نوال حسین کے گھر سے برامدگی تابوت مولا امیر المومنین علی ابنِ ابو طالب علیہ السلام
قدیمی ماتمی دستہ بری امام کاظمی سرکار اسلام اباد
سالار زوار راجہ حسن علی کیانی

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923115727612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadeemi Matami Dasta Bari Imam Kazmi Sarkar R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share