Madrasa Hadiqa Tul Islam

Call Directions

Madrasa Hadiqa Tul Islam مدرسہ حدیقۃ الاسلام، گلی نمبر 91، G-11/3، اسلام آباد
متصل جامع مسجد حدیقۃ الھدیٰ .
(1)

04/10/2026

جمعرات کے دن اساتذہ کرام طلبہ سے ہفتہ وار جائزہ لیتے ہوئے

28/06/2026

علم و ادب سے آراستہ اسمبلی کا خوبصورت منظر ۔

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی مظلومانہ شہادت کے دلخراش واقعہ نے لاکھوں کروڑوں دِلوں کو لہولہان کر ...
05/05/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی مظلومانہ شہادت کے دلخراش واقعہ نے لاکھوں کروڑوں دِلوں کو لہولہان کر دیا ہے۔ وہ اس وقت تعداد کے اعتبار سے ملک کی دورہ حدیث کی سب سے بڑی دو درسگاہوں میں بیک وقت شیخ الحدیث تھے۔ اس منفرد اعزاز میں پورے ملک میں ان کا نہ کوئی شریک تھا اور نہ ماضی میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے۔ اس وقت وہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک اور جامعہ نعمانیہ اتمانزئی کے دورہ حدیث شریف کے تقریباً ڈھائی ہزار طلبہ کو حدیث پڑھا رہے تھے۔ صبح جامعہ نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ میں صحیح البخاری ، صحیح مسلم اور سنن ترمذی پڑھانے کے بعد جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک جا کر وہاں دورہ حدیث کے طلبہ کو بخاری شریف پڑھاتے تھے۔اس کے ساتھ ساتھ تقریباً روزانہ ہی صوبے کے طول و عرض میں عوامی جلسوں میں وعظ و نصیحت اور اصلاحی بیانات کا کثرت سے معمول تھا جس کی وجہ سے عوام الناس میں بھی انتہائی مقبول و محبوب تھے۔ ایسی قیمتی اور عظیم علمی و روحانی شخصیت کا سفاکانہ قتل انتہائی اندوہناک حادثہ ہے۔ اللہ جانتا ہے کہ اس مظلومانہ شہادت کی ملک و ملت کو کیا قیمت چکانی پڑے گی ۔ ماضی میں علماء کا خون ہمیشہ ہی رزقِ خاک ہوا ہے اس لیے ان کے بدنصیب قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ ایک بے فائدہ سا بیان معلوم ہوتا ہے۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

📢 اعلان برائے داخلہ: الحمدللہ! مدرسہ حدیقۃالاسلام میں     شعبہ قاعدہ، شعبہ ناظرہ، شعبہ حفظ القرآن، شعبہ گردان اور شعبہ س...
25/03/2026

📢 اعلان برائے داخلہ: الحمدللہ! مدرسہ حدیقۃالاسلام میں شعبہ قاعدہ، شعبہ ناظرہ، شعبہ حفظ القرآن، شعبہ گردان اور شعبہ سکول کے داخلے 10 شوال سے 25 شوال تک جاری رہیں گے، پُرسکون اور باحیا دینی ماحول، تجربہ کار و مخلص اساتذہ کی نگرانی میں بچوں کی بہترین دینی، اخلاقی اور عصری تربیت کا مکمل اہتمام موجود ہے، لہٰذا اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔ جزاکم اللہ خیرا

 امامت و خطابت   صاحب
20/03/2026


امامت و خطابت صاحب

Address

Jamia Masjid Hadiqa Tul Huda Street 91 G11-3 Islamabad
Islamabad
44010

Telephone

+923337115511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Hadiqa Tul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share