اَشّہَد اَنَّ عَلیٗ وَْلِی اللہِ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ وخَلیفَۃُ بِلا فَصل

  • Home
  • Pakistan
  • Islamabad
  • اَشّہَد اَنَّ عَلیٗ وَْلِی اللہِ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ وخَلیفَۃُ بِلا فَصل

اَشّہَد اَنَّ عَلیٗ وَْلِی اللہِ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ وخَلیفَۃُ بِلا فَصل Dear Momin!! its not just a message or page but its a campaign as well۔so, must like&follow it

السلام علیکم یاعلیؑ مدد مومنین!! یہ نہ صرف ایک پیغام، ایک پیج ہے بلکہ ایک مہم بھی ہے لھذا مومنین کرام ضرور لائک اور فالوکریں
Assalamu alaikum Ya Ali (as) madad!

27/02/2026
26/02/2026
26/02/2026
22/02/2026
20/02/2026
20/02/2026

بریکنگ نیوز انتہائی افسوسناک خبر !!!🚨
‏سیریا اپڈیٹ ⚡
جولانی کے کارندوں نے شیخ ابراہیم عدنان کو، جو بلدۃ الزہراء کے رہنے والوں میں سے ہیں، دمشق کے مضافات میں واقع سیدہ زینبؑ کے علاقے میں موجودگی کے دوران گرفتار کر لیا، صرف اس وجہ سے کہ وہ مذہب اہلِ بیتؑ کے شیعہ علماء میں سے ہیں۔
#

゚viralシalシ

19/02/2026

100 سو سال روزہ رکھنے کا ثواب
゚viralシalシ

19/02/2026
14/02/2026

اہلِ سنّت گھرانے کا آٹھ سالہ معصوم شہید، محمد صارم ولد ظاہر محمود، اپنے شیعہ دوست کے ہمراہ مسجدِ خدیجةُ الکبریٰؑ ترلائی میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے گیا۔
یہ ننھا فرشتہ فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر محبت، بھائی چارے اور اتحاد کا پیغام دے گیا۔ سلام ہے ان والدین کو جنہوں نے اپنے لختِ جگر کو شیعہ مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی اور یوں عملی طور پر رواداری اور ہم آہنگی کی مثال قائم کی۔
اللہ تعالیٰ اس شہزادے کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور اس کی ماں کے دل کو صبرِ جمیل اور قرار عطا فرمائے۔ آمین۔

شہید محمد صارم
💔😭💔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اَشّہَد اَنَّ عَلیٗ وَْلِی اللہِ وَصیُّْ رَسوُلِ اللہ وخَلیفَۃُ بِلا فَصل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share