Quran o Sunnah Movement Islamabad

Call Directions Contact the place of worship

Quran o Sunnah Movement Islamabad Quran and Sunnah Movement Aims at Implementation of Quran and Sunnah in all segments of life .

02/09/2026
02/09/2026
31/08/2026
31/08/2026


31/08/2026

ہمارا معاشرہ اس وقت بد انتظامی، بدنظمی، بداخلاقی اور بے راہ روی کا شکار ہے۔ ہر شخص اپنی ذمہ داری کو پوری توجہ اور دیانت کے ساتھ ادا کرنے کی بجائے اسے دوسروں پر ڈال کر خود بری الذمہ ہونے کی کوشش کرتا ہے

سانحہ پمز انتہائی دردناک ہے۔ درجن سے زیادہ معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے۔ ہسپتال میں آگ بجھانے والے ایمرجنسی آلات کی عدم تنصیب کی وجہ سے یہ سانحہ رونما ہوا

وہ لوگ جو اولاد سے محروم ہیں یا جنہیں مدتِ مدید کے بعد اولاد حاصل ہوئی ہے وہ اس سانحے کی شدت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔ سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے

چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ علامہ ابتسام الہی ظہیر

31/08/2026

ملک میں بے رَاہ روی اِس حد تک بڑھ چکی ہے کہ لوگ کم سن بچیوں کے ساتھ بھی ب-دکرداری کا ارتکاب کرنے سے باز نہیں آتے

ہزارہ گلیات میں آیت نور نامی چار، ساڑھے چار سالہ بچی کو در-ندگی کا نشانہ بنانے کے بعد کنویں میں پھینک دیا گیا۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ایسے واقعات آئے روز رپورٹ ہو رہے ہیں

سوشل میڈیا، موبائل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے غلط استعمال نے ہ-وس کو اس حد تک بڑھا دیا ہے کہ در-ندگی کے مظاہر جگہ جگہ نظر آتے ہیں

ایسی صورتِ حال میں معاشرے میں ف-ح-ش مواد کی روک تھام اور ایسے م-جرموں کو س-ن-گ-ی-ن اور قرار واقعی سزا دینا حکومتِ وقت کی ذمہ داری ہے

17 january Inshallah
10/01/2026

17 january Inshallah

الحمدللہ! قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان‘ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے اور انتخابی نشان ’’درواز...
25/12/2025

الحمدللہ! قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان‘ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے اور انتخابی نشان ’’دروازہ‘‘ الاٹ ہو گیا ہے

Address

Markaz Quran O Sunnah Street 19 G-10/2 Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923306088444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran o Sunnah Movement Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Quran o Sunnah Movement Islamabad:

Shortcuts

Share