NYM Thongmus

NYM Thongmus ماشااللـّٰه اللّٰه پاک اس مذہب کو دن دگنا ترقی دے۔.اللـّٰه پیر کامل حضرت سید محمد شاہ نورانی مدظلہ اور تمام علماء کرام کو سلامت رکھے۔آمین Religious Community

29/07/2025

#بدترین #کھانا
#حدیث‌شریف

18/07/2025


#حدیث‌شریف

04/07/2025
MashAllah
02/07/2025

MashAllah

🔥 ہماری خصوصی ڈاکیومنٹری ویڈیو ضرور دیکھیں! میر عارف کے لائے ہوئے دو مقدس علم کے راز سے پردہ اٹھائیں اور بلتستان کے نوربخشیوں کی قدیم عزاداری کی تاریخ جانیں! 🔥
Video Uploaded: https://www.facebook.com/share/v/15z7jAGxyD/

15/06/2025
29/05/2025

#قربانی

20/04/2025

#اظہارِتعزیت
جامع مسجد شاہ قاسم فیض بخش صوفیہ امامیہ نوربخشیہ علی پور کے سابق امام و خطیب، زاکر اہل بیت
آخوند علی محمد (مچلوی) کی وفات پر ان کے فرزندان علی، آخوند حمید، یوسف، عبداللہ اور دیگر لواحقین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہوں ۔ خدا مرحوم کو جوار محمد و آل محمد میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین

31/03/2025
29/03/2025

اگر کوئی رمضان کی انتیسویں تاریخ کو روزہ رکھ کر مندرجۂ ذیل دعا کو پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس روزے دار کو ایک ہزار سال تک روزے رکھنے کا ثواب عطا فرماتاہے۔

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYM Thongmus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to NYM Thongmus:

Share