Roohani Elaaj

Roohani Elaaj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roohani Elaaj, Religious organisation, Islamabad.

رشتوں کی بندش کا علاجآج کل سب سے بڑا مسئلہ جو تقریباً ہر گھر میں دیکھنے کو ملتا ہے وہ رشتوں کا مسئلہ ہے ۔ بیٹے اور بیٹیو...
23/02/2023

رشتوں کی بندش کا علاج
آج کل سب سے بڑا مسئلہ جو تقریباً ہر گھر میں دیکھنے کو ملتا ہے وہ رشتوں کا مسئلہ ہے ۔ بیٹے اور بیٹیوں کے لئے مناسب رشتے نہیں ملتے اس مسئلے کے حل کے لیے مجرب و آزمودہ وظیفہ ۔۔۔۔۔۔
سورت طہ ایک بار پڑھیں جب آیت نمبر 45 پر پہنچیں تو رک جائیں اور تین مرتبہ سورت مزمل پڑھیں پھرسورت طہ کو آگے پڑھنا شروع کریں آیت نمبر 90 پر پہنچ کر رک جائیں اور پھر تین بار سورت مزمل پڑھیں اور سورت ختم کر کے بھی تین بار سورت مزمل پڑھیں اس طرح ایک بار سورت طہ اور نو بار سورت مزمل پڑھی جائے گی ۔یہ وظیفہ 41 دن لگاتار کریں ۔ اللّٰہ تعالیٰ کی مہربانی سے ہر قسم کی بندش ختم یو کر بہت اچھی جگہ رشتہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔
03325857737

08/11/2022

خواتین کے لیے ایک اہم پیغام ۔۔۔اپنےشوہر پر شک کرنا چھوڑ دیں

عام طور پر ہمارے پاس بہت سی خواتین اس شک اور وہم کے ساتھ آتی ہیں کہ ان کے شوہر گھر سے باہر دلچسپی لیتے ہیں ہیں اور گھر پر توجہ نہیں دیتے ۔ یہاں پر ایک اہم اور بہت ضروری غلط فہمی کا ازالہ کرنا ضروری ہے. اور وہ یہ کہ عام طور پر بیویاں شوہروں سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں لیکن شک کرکےخواتین اپنے شوہروں کو اس وہم اور خوش فہمی میں مبتلا کر دیتی ہیں کہ شاید وہ (شوہر)بہت زیادہ خوبصورت ہے اور اس کے لیے لئے دنیا کی ہر عورت دیدہ و دل فرشِ راہ کیے بیٹھی ہے۔ بیویوں کا دیا ہوا یہ اعتماد ہی مردوں کی بے راہ روی کا سبب بنتا ہے۔اس لیے خود پر اعتماد کریں اور شوہر وں پر شک کرنا چھوڑ دیں۔

30/10/2022

السلام علیکم

Get spiritual treatment with the  method of Quran and Sunna'h+923325857737
05/10/2020

Get spiritual treatment with the method of Quran and Sunna'h
+923325857737

20/07/2020

مسائل کی دو تین وجوہات ہوتی ہیں ایک روحانی امراض دوسرے جسمانی امراض۔ جسمانی امراض میں ایسی بیماریاں شامل ہیں کہ جن کا علاج دوائیوں کے ذریعے ممکن ہوتا ہے لیکن روحانی امراض میں آپ کو روحانی علاج کرنا پڑتا ہے ہے اگر ایسی بیماری ہوکہ جس کی سمجھ نہ آتی ہو ڈاکٹر ٹیسٹ کریں اور رپورٹ ٹھیک آئے لیکن آپ محسوس کریں کہ آپ بیمار ہیں یا میاں بیوی میڈیکلی فٹ ہوں مگر اولاد نہ ہوتی ہو ، بچے بچیاں اچھے پڑھے لکھے خاندانی لوگ ہوں مگر رشتہ نہ ملتا ہو اور شادی ہو اور بلا وجہ طلاق ہو جائے ، اعلی تعلیم یافتہ افراد کو روزگار نہ ملے ، میاں بیوی ایک دوسرے کے دشمن ہوں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہو یا نوبت طلاق تک جا پہنچی ہو ، یا گھر کا کوئی فرد یا بچہ لا پتہ ہو گیا ہو اولاد ماں باپ کی نا فرمان ہو ،کوئی قید میں ہو یا کوئی بیرون ملک جانے کو بیتاب ہو تو اس صورت میں روحانی معالج سے رابطہ کیا جاتا ہے ہم پہلے تشخیص کرتے ہیں کہ مرض کیا ہے جسمانی ہے یا روحانی جادو کیا گیا ہے یا آسیب کا چکر ہے یا پھر نظر بد کامسلہ ہے پھر اس کا علاج کیا جاتا ہے
۔ جس طرح جسم کی غذا ہوتی ہے اور اس میں کمی بیشی آپ کے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے اسی طرح روح کی بھی غذا ہوتی ہے نماز روزہ وغیرہ اگر آپ اس میں کمی بیشی کریں گے تو اس کے اثرات آپ کے جسم اور روح دونوں پر پڑیں گے جو کہ ڈپریشن یا بے چینی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں
03325857737

Get spiritual Treatment in the light of Quran and SunnahWhatsApp +923325857737
20/06/2020

Get spiritual Treatment in the light of Quran and Sunnah
WhatsApp +923325857737

Get spiritual Treatment with the adequate methods of Quran and Sunnah+923325857737
20/06/2020

Get spiritual Treatment with the adequate methods of Quran and Sunnah

+923325857737

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923325857737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roohani Elaaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Roohani Elaaj:

Share