Anees Ul Hasnain Khan

Directions

Anees Ul Hasnain Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anees Ul Hasnain Khan, Religious organisation, Islamabad.

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَرضا بقائه و تسلیما لامرهانتہائی افسوس کے...
15/07/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
رضا بقائه و تسلیما لامره
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ہمارے بڑے بھائی غلام حیدر خان ولد غلام محسن خان مرحوم بقائے الہی وفات پا چکے ہیں
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 15 جولائی 5 بجے عصر وارڈ نمبر 12 کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ میں اداء کی جائے گی۔
سوگواران: انیس الحسنین خان و خانوادہ مرحوم غلام محسن خان
چاہ پراٹی کروڑ لعل عیسن

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرتِ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ سے جامعة المصطفیٰ العالمی اسلام آباد کے وفد نے ...
02/06/2026

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان حضرتِ آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی حفظ اللہ سے جامعة المصطفیٰ العالمی اسلام آباد کے وفد نے مولانا انیس الحسنین کی سربراہی میں تعزیتی وفد نے ملاقات کی اور قائد محترم کی زوجہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔

02/06/2026
17/05/2026
اسلام آباد: شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے رہبر معظم شہید راہ حق کے بلندی درجات اور ابلاغ افکار شہید کے سلسلے میں ت...
08/04/2026

اسلام آباد:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے رہبر معظم شہید راہ حق کے بلندی درجات اور ابلاغ افکار شہید کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ نے کی جبکہ خصوصی شرکت سفیر انقلاب اسلامی در پاکستان نے کی۔

20/12/2025
16/12/2025

جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اسلام آباد کے زیر اہتمام جامعۃ الکوثر میں مدارس کے مصنفین و مترجمین کی علمی خدمات کی تجلیل، علامہ ساجد علی نقوی کی شرکت۔

شارٹ کورسجامعہ الفرات۔سرگودھا
25/05/2024

شارٹ کورس
جامعہ الفرات۔سرگودھا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anees Ul Hasnain Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share