10/11/2023
علم کو انسانیت کے فلاح کیلئے استعمال میں لانا چاہیے۔
علم سائنس کی مثال اس نشتر جیسی ڈاکٹر کے ہاتھ میں ہو تو سلامتی، ڈاکو کے ہاتھ لگے تو بربادی
شیطان صفت قوتوں کا نشانہ ماضی میں ہیرو شیما ناکاساکی بنے تو آج #غزہ تجربہ گاہ بن گیا۔
سید ساجد علی نقوی
10 نومبر 2023