MSO-International Islamic University Islamabad

MSO-International Islamic University Islamabad غلبہ اسلام و استحکام پاکستان

10/01/2026



Highlights of "Foundation Day Seminar" Organized by the MSO Islamabad



07/01/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام

25ویں یومِ تاسیس کے موقع پر طلبہ سیمینار
بعنوان: „بیداریِ فکر سے تعمیرِ وطن تک“

بتاریخ: 8 جنوری 2026 (جمعرات)
بوقت: دن 3:00 بجے
بمقام: زاہد ملک آڈیٹوریم، ایوانِ قائد F-9، اسلام آباد

آپ خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی ہمراہ لائیں۔
آئیں! تجدیدِ عہد و وفا کے اس تاریخی موقع کا حصہ بنیں۔


مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد کے 25ویں یومِ تاسیس کے موقع پریونٹ خلیفہ بلافصل بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام ک...
06/01/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد کے 25ویں یومِ تاسیس کے موقع پر
یونٹ خلیفہ بلافصل بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام کے زیر اہتمام
سیمینار کے لیے دعوتی پیغام۔

انشاءاللہ
8 جنوری 2026 بروز جمعرات
دوپہر 3 بجے
ایوان قائد F-9 اسلام آباد

تمام طلبہ کی بھرپور شرکت ہی ہماری کامیابی ہے۔
نظریہ، کردار اور جدوجہد کا تسلسل!



29/12/2025

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام فہمِ دین کورس کی آخری کلاس۔
مرکزی ناظمِ تربیتی امور ایم ایس او پاکستان، برادر بلال عباسی اور ناظم ایم ایس او اسلام آباد برادر حمزہ جدون نے خصوصی شرکت کی۔
آخری کلاس میں شرکاء سے امتحان بھی لیا گیا اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔


مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشنبین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام  فہمِ دین کورس آخری کلاس*بعنوان: غلبۂ اسلا...
23/12/2025

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام

فہمِ دین کورس آخری کلاس
*بعنوان: غلبۂ اسلام میں اسلامی تحریکوں کی خدمات*

بروز: بدھ، 24 دسمبر
وقت: دن 12:30 بجے
مقام: مسجد، بی بلاک

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

21/12/2025


مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام فہم دین کورس کی تیسری کلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں عظیم مذہبی اسکالر مولانا عثمان علی صاحب نے سیرت النبی اور سیرت صحابہ پر بات کی
طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سوال و جواب کا
سیشن بھی منعقد ہوا ۔
شعبہ نشرو اشاعت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ۔

 مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام فہم دین کورس کی دوسری کلاس کا اہتمام کیا...
16/12/2025


مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام فہم دین کورس کی دوسری کلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں عظیم مذہبی اسکالر مفتی طفیل انجم صاحب نے دور حاضر کے جدید فتنے اور اسلام کا نظام زندگی پر بات کی
طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور سوال و جواب کا
سیشن بھی منعقد ہوا ۔
طلباء میں کتب بھی تقسیم کیا گیا
شعبہ نشرو اشاعت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ۔

14/12/2025

The Best of Mankind after the Prophets
The First Companion
The First Caliph of the Muslims
Syedna Abu Bakr Siddiq (RA)





🇵🇰

 #تاجدارصداقتمسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام تربیتی نشست بعنوان تاجدارِ ص...
10/12/2025

#تاجدارصداقت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام تربیتی نشست بعنوان تاجدارِ صداقت کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی ترجمان ایم ایس او پاکستان
برادر بلال ربانی صاحب
معاون ناظم مالیات اسلام آباد برادر شعیب رضا کھیمٹہ
اور ناظم جامعہ برادر محمد عبداللہ
نے خصوصی شرکت کی ۔
شعبہ نشرو اشاعت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ۔

09/12/2025

#خلیفہ بلا فصل سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تعارفی کیمپ کی جھلکیاں

 #خلیفہ بلا فصل سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہ...
08/12/2025

#خلیفہ بلا فصل سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ تعارفی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی ترجمان ایم ایس او پاکستان برادر بلال ربانی صاحب نے خصوصی شرکت کی ۔
طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور تعارفی لٹریچر کا مطالعہ کیا ۔
شعبہ نشرو اشاعت
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ۔

 #عشرہ خلیفہ بلافصل سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ایم ایس او انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام خلیفہ ب...
07/12/2025

#عشرہ خلیفہ بلافصل سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

ایم ایس او انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام خلیفہ بلا فصل سیّدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے عنوان سے ایک تربیتی نشست کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
احباب شرکت فرما کر ایمان کو جلاء بخشیں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO-International Islamic University Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share