18/05/2019
قمرالزماں کائرہ کو صدمہ
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رفیقِ جمیعت قمرالزماں کا ئرہ کم سن بیٹا اسامہ ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ ہم سب اللہ کے حکم سےیہاں آئے ہیں اور اسی کی طرف ہم سب کو لوٹ کر جانا ہے۔ اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب علم تھا۔ جوان اولاد کے جنازے کو کاندھادینا آسان نہیں۔ اللہ تعالیٰ گلشنِ کائرہ کے اس پھول کی مغفرت اور اسکے پسماندگان خاص طور سے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔بے شک ہمارا رب اپنے بندوں پر بے حد شفیق و رحیم ہے۔