14/09/2026
یا علی (ع) مدد
**سالانہ بار بی کیو و ذکرِ مولا علیہ السلام**
ہر سال کی طرح اس سال بھی **زوار مرکزی ماتمی دستہ غلامانِ بتول** کی جانب سے سالانہ **بار بی کیو** کا اہتمام کیا گیا، جہاں تمام احباب نے مل بیٹھ کر خوشگوار لمحات گزارے اور ساتھ ہی **ذکرِ مولا علیؑ و اہلِ بیتؑ** کی محفل سے بھی فیض حاصل کیا۔
اس خوبصورت محفل میں شرکت کرنے والے تمام مومنین، عزاداران کا **دل کی گہرائیوں سے شکریہ** کہ آپ نے اپنی شرکت سے اس محفل کی رونق کو دوبالا کیا۔ ❤️
اللہ تعالیٰ تمام مومنین کی حاضری، محبت اور عقیدت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور **محمد و آلِ محمدؑ** کے صدقے ہم سب کو ہمیشہ اسی طرح محبت و اخوت کے ساتھ جمع رکھے۔ 🤲🏻
**زوار مرکزی ماتمی دستہ غلامانِ بتول**
سالار: سیدمشتاق کاظمی
لبیک یا حسینؑ ❤️🏴