Rohani ilaaj

Rohani ilaaj page per rohani ilaj or istikhare k leye rabta kijiye

04/03/2024

04/03/2024
محبت سے عقیدت سے درود ابراہیمی 📿 پڑھ کر تعداد بتا دیجئیے۔

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدُ
آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم📿

22/01/2024
26/09/2023

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَسَلِّمْ

درود شریف پڑھنا اور اس کی دعوت دینا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا یہ تو نصیب والوں کا حصّہ ہوتا ہے یہ وہ وظیفہ ہے جس کا حکم خود خالق کائنات نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے۔۔۔

جب آپ درود شریف پڑھنے لگ جائیں گے تو آپ کے سب کام ٹھیک ہو جائیں گے ، مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی نظرِ خاص میں آپ لوگ آ جائیں گے جب اللّٰہ اور اللّٰہ کے محبوب مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی نظر کرم تم پر ہو گی نا تو دنیا اور آخرت میں تمھارے لیے بھلائی ہی بھلائی ہوگی درود شریف کا جو ورد کرتے ہیں ان کو کسی قسم کے وظائف کی حاجت نہیں رہتی درود شریف نہ صرف وظیفہ ہے بلکہ یہ کامل دعا بھی ہے آپ چاہے جو بھی دورد شریف پڑھیں محبت وعقیدت سے مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی بارگاہ میں درود سلام کا نظرانہ پیش کریں آپ کی خطائیں بخش دی جائے گی بلائیں دور ہوگی شفائیں عطا ہوں گی..

ہر قرض میں، ہر مرض میں، ہر دکھ میں، آفات میں مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ پر درود شریف پڑھنے کی عادت بنا لیجئے۔۔

یا ربَّ المصطفٰی ﷺ جتنے بھی لوگ تیرے اور تیرے محبوب ﷺ کی محبت میں درودپاک پڑھنے اور اس کی دعوت دینے میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں انہیں مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کا دیدار اور شفاعتِ مصطفیٰ کریم ﷺ نصیب فرما

آمین ﷺ بجاہ النبی الامینﷺ

انا لللہ وانا الیہ راجعون
26/02/2023

انا لللہ وانا الیہ راجعون

یااللہ میرے والد صاحب کو جنت الفردوس کے خوبصورت باغوں میں سے باغ عطا فرما انکی مغفرت فرما اور ان کی قبر کو کشادہ اور منو...
13/02/2023

یااللہ میرے والد صاحب کو جنت الفردوس کے خوبصورت باغوں میں سے باغ عطا فرما انکی مغفرت فرما اور ان کی قبر کو کشادہ اور منور فرما (آمین ثم آمین)

ماہ ربیع الاول کا چاند🌙 نظر آ گیا عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ❤
27/09/2022

ماہ ربیع الاول کا چاند🌙 نظر آ گیا
عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ❤

مجھ کو پسند آیا سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کامد ینہ.
15/07/2022

مجھ کو پسند آیا سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
مد ینہ.

Eid Mubarak from Rohani ilaajClock tower marks the beginning of   Al-Fitr in Makkah
01/05/2022

Eid Mubarak from Rohani ilaaj

Clock tower marks the beginning of Al-Fitr in Makkah

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani ilaaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share