Faisal Masjid

Faisal Masjid unofficial page The Faisal Mosque is the largest mosque in Pakistan, located in the national capital city of Islamabad.

Completed in 1986, it was designed by Turkish architect Vedat Dalokay to be shaped like a desert Bedouin's tent. It is situated at the north end of Faisal Avenue, putting it at the northernmost end of the city and at the foot of Margalla Hills, the westernmost foothills of the Himalayas. It is located on an elevated area of land against a picturesque backdrop of the Margalla Hills. This enviable l

ocation represents the mosque's great importance and allows it to be seen from miles around day and night. The Faisal Mosque is conceived as the National Mosque of Pakistan and named after the late King Faisal bin Abdul-Aziz of Saudi Arabia, who supported and financed the project. It is the largest mosque in South Asia and one of the largest mosques in the world. The Faisal Mosque was the largest mosque in the world from 1986 until 1993, when it was overtaken in size upon the completion of the Hassan II Mosque in Casablanca, Morocco. Subsequent expansions of the Masjid al-Haram (Grand Mosque) of Mecca and the Al-Masjid al-Nabawi (Prophet's Mosque) in Medina, Saudi Arabia during the 1990s relegated Faisal Mosque to fourth place in terms of size.

14/05/2026
05/12/2025

بھٹو جیل میں کہتا تھا کہ یہ لوگ مجھے نہیں چھوڑیں گے،عمران خان جیل میں بیٹھ کر کہتا ہے میں ان کو نہیں چھوڑوں گا۔🤣🤣🤣🤣

22/05/2025

فیلڈ مارشل کا اعزاز – فخر یا فقط ایک سیاسی قدم؟

فیلڈ مارشل کا رینک دنیا بھر میں صرف اُن فوجی افسران کو دیا جاتا ہے جو کسی بڑی اور فیصلہ کن جنگ میں نمایاں، غیر معمولی اور تاریخی فتح حاصل کریں۔ یہ اعزاز فوج کا سب سے بلند رینک ہوتا ہے، اس لیے اس کے لیے کچھ بنیادی شرائط ضروری ہوتی ہیں:

1. یہ کسی مکمل اور باضابطہ جنگ پر دیا جاتا ہے، نہ کہ صرف جھڑپ (skirmish) یا محدود کارروائی پر۔

2. فتح مکمل اور واضح ہو دشمن مکمل طور پر پسپا ہو جائے، علاقہ فتح ہو، یا اس کا کوئی خطہ آزاد کرایا جائے۔

3. یہ اعزاز خود سے خود کو نہیں دیا جا سکتا بلکہ ریاستی، قانونی یا اعلیٰ فوجی سطح پر گہرے تجزیے اور تاریخ کے تناظر میں فیصلے کے بعد دیا جاتا ہے۔

تاریخی پس منظر:

پاکستان میں جنرل ایوب خان نے 1965 کی جنگ کے بعد خود کو فیلڈ مارشل کا رینک دیا، جو آج بھی بحث اور تنقید کا موضوع ہے۔ اگرچہ 1965 ایک مکمل جنگ تھی، لیکن اس میں کوئی واضح فاتح نہیں تھا۔ دونوں ممالک نے علاقہ فتح کیا اور پھر تاشقند معاہدے کے تحت واپس کر دیا۔ بھارت نے اُس وقت اپنے آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کا رینک نہیں دیا، حالانکہ انہوں نے 1920 مربع کلومیٹر علاقہ اپنے قبضے میں لیا تھا۔

اس کے برعکس، 1971 کی جنگ میں بھارت نے پاکستان کا مشرقی حصہ (موجودہ بنگلہ دیش) الگ کیا، 90 ہزار پاکستانی فوجیوں کو قیدی بنایا، اور پھر تقریباً ایک سال کے تجزیے کے بعد جنرل مانک شا کو فیلڈ مارشل کا اعزاز دیا۔

اسی طرح کارگل جنگ (جو دو ماہ جاری رہی) میں، بھارت نے فتح کا دعویٰ کرنے کے باوجود کسی کو یہ رینک نہیں دیا کیونکہ وہ جنگ مکمل یا فیصلہ کن نہیں سمجھی گئی۔

موجودہ صورتحال (2025):

اگر مئی 2025 کی پاک-بھارت جھڑپ کو ایک مکمل جنگ مانا جائے — جس میں بھارت کا کوئی علاقہ پاکستان نے فتح کیا ہو، اس کے ہزاروں فوجی قید کیے گئے ہوں، یا کوئی بڑی عسکری برتری حاصل ہوئی ہو — تو فیلڈ مارشل کا رینک دینا قابلِ فہم ہو سکتا ہے۔

لیکن اگر صرف یہ ہوا ہو کہ:

ہمارے 40 فوجی شہید ہوئے،

چند دشمن جہاز تباہ کیے،

دونوں نے ایک دوسرے کی بیسز پر میزائل داغے،

اور پھر معاملہ ختم ہو گیا۔

تو ایسی صورت میں نہ یہ "مکمل جنگ" کہلائے گی، نہ یہ "واضح فتح" کہلائے گی، اور نہ ہی اتنی جلد بازی میں فیلڈ مارشل جیسے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز کا اعلان دنیا کی نظر میں سنجیدہ لیا جائے گا۔

سوال یہ ہے:

کیا ہم یہ اعزاز میرٹ، تاریخ اور بین الاقوامی عسکری روایات کے مطابق دے رہے ہیں؟
یا یہ ایک متنازع مینڈیٹ رکھنے والی حکومت کی طرف سے سیاسی مفاد کے لیے جلد بازی میں لیا گیا فیصلہ ہے؟
اعزازات وہی معتبر ہوتے ہیں جو وقت، میرٹ اور قومی مفاد کو سامنے رکھ کر دیے جائیں نہ کہ چاپلوسی، وقتی سیاست یا عوامی جذبات کے بہاؤ میں۔

پاکستان زندہ باد

08/05/2025

حالت جنگ میں اپنی فوج سے جوابی کاروائی اور بدلے کا مطالبہ کرنے والا غدار ہوتا ہے 🇵🇰سلطان مستری منیر الدین زنگی🤣

پرتگال ایمبیسی کی طرف سے یہ اشتہار جاری کیا گیا  اگر کوئی ان کو جانتا  ہو تو ضرور رابطہ کریں پوسٹ کو شئر کر دیں شکریہ
05/03/2025

پرتگال ایمبیسی کی طرف سے یہ اشتہار جاری کیا گیا اگر کوئی ان کو جانتا ہو تو ضرور رابطہ کریں پوسٹ کو شئر کر دیں شکریہ

13/12/2024

‏ مقابلےکےامتحان میں کئی بار سوال ایسا بھی آتاھے
‏ فلاں ادارےکےسربراہ عہدیدارکا نام بتائیں
معلومات نہ ہونےکیوجہ سےقیمتی نمبر ضائع ہوجاتےہیں
*ایک معمولی سی کوشش طلبا کےفائدےکیلئےکیگئی ہے

‏ چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

‏سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
‏ڈی جی نیب لاہور
‏میجر ر شہزاد سلیم

‏وزارت سدباب منشیات
‏بریگیڈیئر اعجاز شاہ

‏محتسب پنجاب
‏میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

‏چیف سیکرٹری بلوچستان
‏کیپٹن ر فضیل اکبر

‏چیئرمین سی پیک اتھارٹی
‏لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

‏چئیرمین نادرا
‏بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

‏سی او ایس
‏لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
‏ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان

‏ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
‏چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود

‏چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

‏چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
‏اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے۔

‏این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
‏اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
‏ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
‏ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
‏ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
‏ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن
‏لیفٹیننٹ کرنل(ر) رضا اقبال
‏ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس
‏لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
‏ڈائریکٹر پروکیورمنٹ
‏اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
‏ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری
‏میجر ذیشان حیدر

‏ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹننٹ(ر) خاقان مرتضی
‏ممبر ،ائیر مارشل احمر شہزاد

‏ڈائریکٹرجنرل اینٹی نارکوٹکس فورس
‏میجر جنرل عارف ملک
‏ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس
‏میجر جنرل ظفر الحق

‏پنجاب پبلک سروس کمیشن
‏ممبر-- میجر جنرل ر مسرت نواز ملک
‏ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔

‏اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن

‏چئیرمین PTA--- میجر جنرل(ر)
‏عامر عظیم باجوہ

‏مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ
‏ٹیلی کام کارپوریشن - بریگیڈئیر توفیق احمد
‏وزارت دفاعی پیداوار-سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چوہدری

‏ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال

‏ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد

‏سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر
‏ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے---بریگیڈئیر امجد علی

‏نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
‏چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
‏ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
‏ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
‏ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
‏جامعہ کشمیر وائس چانسلر
‏لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال۔
‏(آپکا حال ہی میں 6دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا آپ نےریٹائرمنٹ کےبعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)

‏ریکٹر NUST
‏لیفٹننٹ جنرل ر جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا
‏میجر جنرل سید عامر رضا
‏سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد

‏چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ر آصف ممتاز

‏چئیرمین FPSC کیپٹن زاہد سعید

‏چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی
‏رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ

‏وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار ‏سفیر مالدیپ
‏جنرل ر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
میجر جنرل ر محمد عامر سفیر قطر
‏میجر جنرل ر عمر فاروق برکی ---سفیر اردن
‏میجر جنرل ر عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
‏میجر جنرل ر محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا
‏میجر جنرل ر نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
‏میجر جنرل ر راشد جاوید، سفیر لیبیا
‏میجر جنرل ر محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا

‏کھیلوں کے سرکاری ادارے:
‏کرنل ر آصف زمان (ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ)

‏لیفٹیننٹ جنرل ر سید عارف حسن (تیراندازی)
‏میجر جنرل ر اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
‏بریگیڈیئر ر افتخار منصور (باسکٹ بال)
‏لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)
‏بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)
‏ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)
‏وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
‏ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
‏ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
‏میجر ر ماجد وسیم (سوئمنگ)
‏لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
‏لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین (باکسنگ)

‏مقابلے کےامتحان کےشرکاء سےگزارش ہے دل لگا کر محنت کریں تاکہ اچھے نمبروں سے پاس ہوں تاکہ باہر کسی بھی ملک میں اچھی جاب حاصل کرسکیں ۔ کیونکہ یہ وطن ان کا ہے، یہی ہیں پاسباں اس کے۔
منقول

27 دسمبر بدلے کا دن.. دن گننا شروع کر دو.
30/11/2024

27 دسمبر بدلے کا دن.. دن گننا شروع کر دو.

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share