AlNajaf Quran Center

AlNajaf Quran Center Online Quran Center

تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو 💖💖
27/09/2022

تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو 💖💖

کربلاۓ معلی:20 صفر چہلم امام مظلوم (علیہ السلام) عجب ہے معجزہ ایک بے وطن کے چہلم پر کروڑوں لوگوں نے اپنے وطن کو چھوڑ دیا...
17/09/2022

کربلاۓ معلی:
20 صفر چہلم امام مظلوم (علیہ السلام)

عجب ہے معجزہ ایک بے وطن کے چہلم پر
کروڑوں لوگوں نے اپنے وطن کو چھوڑ دیا

السلام علیک یا ابا عبدالله الحسین (ع) 🥀

16/09/2022

عراق کے مختلف شہروں سے اربعین کے لئے کربلا کی طرف لوگ روانہ ہیں😭💔
مولا ع ہم سب باقی رہ جانے والے مومنین و مومنات کو بھی جلد نصیب فرمائیں آمین یا رب الحسین ع 🤲

ؐ #اربعین2022 ؐ ؑ
💔

اربعین مولا حسین ع کربلا حرمین سے باہر تمام شاہراہ بھر گئے حرمین کا کیا منظر ہوگا۔وہ جس نے کربلا کے میدان میں کہا تھا ہے...
15/09/2022

اربعین مولا حسین ع
کربلا حرمین سے باہر تمام شاہراہ بھر گئے
حرمین کا کیا منظر ہوگا۔وہ جس نے کربلا کے میدان میں کہا تھا ہے کوئی میری مدد کرنے والا آج اس مولا حسین ع کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کڑوڑوں لوگ کربلا پہنچ چکے ہیں 💖
#اربعین2022 ؐ ؑ ؐ

‏لوگ کھانا کھانے کیلئے مرتے ہیںواحد مولا حسینؑ کے چاہنے والے ہیں جو کھانا کھلانے کیلئے مرتے ہیں💞🙏🏻‎ ؑ ‎ ؐ ‎ ؐ ‎    #اربع...
13/09/2022

‏لوگ کھانا کھانے کیلئے مرتے ہیں
واحد مولا حسینؑ کے چاہنے والے ہیں جو کھانا کھلانے کیلئے مرتے ہیں💞🙏🏻

‎ ؑ ‎ ؐ ‎ ؐ ‎
#اربعین2022

11/09/2022

ناجانے بھیک میں کیا دیتا ہے کربلا کا نواب
ہر شخص جا رہا ہے بس سوئے کربلا 💖💖

نجف ائیرپورٹ کی موجودہ صورتحال
لاکھوں مؤمنین جوق در جوق پہنچ رہے




13 صفر شہادت پاک بی بی جنابِ سکینہ (س) بنت الحسین (ع)😭💔سکینہ بنت حسین علیہ السلام, اپ کے والد گرامی سردار کربلا مولا حسی...
09/09/2022

13 صفر شہادت پاک بی بی جنابِ سکینہ (س) بنت الحسین (ع)😭💔
سکینہ بنت حسین علیہ السلام, اپ کے والد گرامی سردار کربلا مولا حسین علیہ السلام ہیں جناب سکینہ کی والدہ گرامی امرا القیس کی بیٹی بی بی رباب علیہ السلام تھیں۔
جناب سکینہ علیہ السلام کی ولادت 20 رجب 57ھ میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں
جناب سکینہ کی تاریخ شہادت 13 صفر 61ھ بروز پیر بمطابق 12 نومبر 680ء ہے
جس سکینہ س کو امام حسین ع نے نماز شب کی دعاؤں میں مانگا تھا
اس یتیمہ کی روح رات کو بابا بابا کرتی شام کے زندان میں پرواز کر گئی
ؑ



حسین ع ہے سب کا 💖💖نيلسن منڈیلا کے پوتے، گاندھی کے پوتے، محمد الدرہ کے والد، روس کے مفتی اعظم اور بین الاقوامی شخصیات کی ...
08/09/2022

حسین ع ہے سب کا 💖💖
نيلسن منڈیلا کے پوتے، گاندھی کے پوتے، محمد الدرہ کے والد، روس کے مفتی اعظم اور بین الاقوامی شخصیات کی حرم امام حسین علیہ السلام میں میزبانی اربعين امام حسین علیه السلام نجف سے کربلا کے سفر کا آغاز کریں گے۔

#اربعین2022 #اربعین

 ..💖💖نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا کربلا معلیٰ میں مولا امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں نواسہ رسول حضرت محمد ...
08/09/2022

..💖💖
نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا کربلا معلیٰ میں مولا امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس میں نواسہ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خراج عقیدت پیش کرنے کربلا پہنچ گیا 🇮🇶 ❤️

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 💖
#اربعین2022 #اربعین

08/09/2022

دنیا میں کہیں ایسا منظر نہیں دیکھا ہوگا بس یہ نصیب زائرِ امام حسین (ع) کا ہے کربلا میں❤
#اربعین2022 #اربعین

 ! نجف اشرف میں ریکارڈ توڑ فلائٹ 1 گھنٹے میں 32 ہوائی جہاز نے نجف ائیرپورٹ پر لینڈ کرلیا۔۔نجف اشرف ائیرپورٹ ایک گھنٹے می...
07/09/2022

!
نجف اشرف میں ریکارڈ توڑ فلائٹ 1 گھنٹے میں 32 ہوائی جہاز نے نجف ائیرپورٹ پر لینڈ کرلیا۔۔

نجف اشرف ائیرپورٹ ایک گھنٹے میں 32 جہاز لینڈ ھوئے ہیں اور نجف اشرف (ائیرپورٹ) کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ھوا ھے کہ اتنے قلیل وقت میں اتنی پروازوں نے لینڈ کیا۔۔
عراقی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ اربعین حسینی کیلئے آج کل نجف اشرف ایئرپورٹ پر 800 فلائٹس روزانہ آ رہی ہیں جبکہ 2021 میں یہ صرف 150 تھیں۔۔
اس بار چہلم (امام حسین علیہ السلام) پر دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہونے جا رہا ہے۔
انشاءالله!

لبیک یا حسین (علیہ السلام) 🚩🥀
#اربعین2022

05/09/2022

جتنی بھی مُشکِل ہو
کربلا جانا ہے ❤️🤲
مولا ہم کو بھی کربلاء کی زیارت نصیب فرما 😭❤️

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlNajaf Quran Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AlNajaf Quran Center:

Share