Sheeda thoughts

Sheeda thoughts ASSALAM O ALAIKUM.Welcome in SHeeda thoughts & thanks for visiting SHeeda thoughts."SHeeda" is a Chan

29/07/2025

جو بچے میٹرک میں فیل ہو گئے ہیں، مایوس نہ ہوں
کل جب آپ سعودیہ جائیں گے تو گھر والے کہا کریں گے:
"حاجی صاحب آئے گا تو فیصلہ کرے گا”

29/07/2025

‏زندگی میں ہمیشہ سنجیدہ لوگوں کو شامل رکھیں جو ہزار اختلافات کے باوجود اخلاق کو مدنظر رکھتے ہوئے احترام کا رشتہ قائم رکھیں۔❤️😊

29/07/2025

جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے حساب سے ہوتی ہے اس طرح انسان کی قیمت اس کے اخلاق کے حساب سے ہوتی ہے۔❤️

29/07/2025

حسد کرنے والے سے مقابلہ نہ کریں فاصلہ رکھیں
خاموش رہیں بحث نہ کریں بس دل سے دُور کر دیں ان سے امید نہ رکھیں

29/07/2025

رشتے دار اور دوست اصل میں وہی ہوتے ہیں
جو ہسپتال یا جیل کے دروازے پر ساتھ کھڑے ملیں،
باقی سب اداکار ہوتے ہیں۔

29/07/2025

اُس جگہ مت جاو جہاں لوگ تم کو برداشت کرتے ہوں، وہاں جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہو ۔۔ 💯🙂

28/07/2025

آج میں نے اسلام آباد میں بکرے کی کڑاہی کھائی ہے تو اس وقت سے طبیعت میں عجیب سی گدھگدھاہٹ محسوس ہو رہی ہے گاڑی کا گیٹ بھی لات مار کر بند کیا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے ۔۔

28/07/2025

گدھے کا گوشت کھانے میں چین دوسرے اور اسلام آباد تیسرے نمبر پر آ گیا

28/07/2025

‏آج اسلام آباد میں سبزیوں کی بہت مانگ تھی
‏ہر کوئی سبزی خرید رہا ہے اور ساتھ یہ کہتا سنا گیا ہے کہ
‏ "ہم ویجٹیرین ہوتے ہیں"🤭

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheeda thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Sheeda thoughts:

Share